بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرایا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق طالبہ کا تعلق سعودی عرب سے بتایا گیا ہے جو کہ 2 ماہ سے امریکا میں موجود ہے، امریکا میں سعودی عرب کا سفارت خانہ بھی اس معاملے کو دیکھ رہا ہے۔سعودی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔اس واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے اور اسکول کی جانب سے اس پر خاص ایکشن نہ لیے جانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…