جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی این جی او کی صارم برنی ٹرسٹ سے10آکسیجن ٹینک عطیہ کرنے کی اپیل

datetime 6  مئی‬‮  2021

بھارتی این جی او کی صارم برنی ٹرسٹ سے10آکسیجن ٹینک عطیہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ٗ ٹورنٹو (این این آئی)بھارت کی این جی او سیڈ ٹرسٹ نے پاکستان کی صارم برنی ٹرسٹ کو خط لکھا ہے جس میں 10 آکسیجن ٹینک عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی کارکن صارم برنی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے وزیراعظم کو بتایا… Continue 23reading بھارتی این جی او کی صارم برنی ٹرسٹ سے10آکسیجن ٹینک عطیہ کرنے کی اپیل

سعودی عرب میں اماراتی ولی عہد کا استقبال جامنی رنگ کے قالین سے نئی بحث چھڑ گئی

datetime 6  مئی‬‮  2021

سعودی عرب میں اماراتی ولی عہد کا استقبال جامنی رنگ کے قالین سے نئی بحث چھڑ گئی

ریاض(این این آئی )عام طورپر کسی ملک میں آئے غیرملکی وی آئی پی مہمانوں کے استقبال کے لیے سرخ قالین بچھائے جاتے ہیں مگر حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید کے استقبال کے موقعے پر سرخ قالین کے بجائے جامنی رنگ کا قالین بچھایا گیا۔ اماراتی ولی عہد… Continue 23reading سعودی عرب میں اماراتی ولی عہد کا استقبال جامنی رنگ کے قالین سے نئی بحث چھڑ گئی

جی سیون ممالک کا اجلاس،چین کے خلاف مشترکہ محاذ تیار کرنے پر غور

datetime 5  مئی‬‮  2021

جی سیون ممالک کا اجلاس،چین کے خلاف مشترکہ محاذ تیار کرنے پر غور

لندن(این این آئی)سات ممالک کے گروپ نے دو سالوں میں وزرائے خارجہ کی پہلی آمنے سامنے بات چیت میں تیزی سے پراعتماد ہونے والے چین کے خلاف مشترکہ محاذ بنانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جمہوری جماعتوں کے مضبوط اتحاد کے مطالبے کی حمایت کرتے… Continue 23reading جی سیون ممالک کا اجلاس،چین کے خلاف مشترکہ محاذ تیار کرنے پر غور

امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

datetime 5  مئی‬‮  2021

امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

قندھار(این این آئی )امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی افغان صوبے ہلمند میں سرکاری فوج اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی شروع ہونے پر ہزاروں افغان باشندے نقل مکانی کرنے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان فورسز نے جنوبی صوبے ہلمند میں متعدد چوکیوں پر طالبان کو پیچھے دھکیلنے کا دعوی کیا جہاں یکم… Continue 23reading امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

یورپی یونین کی قرارداد ،پاکستان کی معاشی ،خارجہ اور دفاعی پالیسی پر بیرونی دباؤ کے بعد مذہبی عقائد پر وار قرار

datetime 5  مئی‬‮  2021

یورپی یونین کی قرارداد ،پاکستان کی معاشی ،خارجہ اور دفاعی پالیسی پر بیرونی دباؤ کے بعد مذہبی عقائد پر وار قرار

اسلام آباد (این این آئی)یورپی یونین کی قرارداد پر جے یو آئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ،خارجہ اور دفاعی پالیسی پر بیرونی دباؤ کے بعد مذہبی عقائد پر وار ہے۔اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت ،وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ مجرمانہ غفلت کا مرتکب ہوئی ہے۔وزارت خارجہ کے ایسے افسران… Continue 23reading یورپی یونین کی قرارداد ،پاکستان کی معاشی ،خارجہ اور دفاعی پالیسی پر بیرونی دباؤ کے بعد مذہبی عقائد پر وار قرار

فلسطینی قیدیوں نے با جماعت نماز پراسرائیلی پابندی ناکام بنا دی

datetime 5  مئی‬‮  2021

فلسطینی قیدیوں نے با جماعت نماز پراسرائیلی پابندی ناکام بنا دی

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیل کی مجدنامی جیل میں قید فلسطینیوں نے احتجاج کرکے ماہ صیام میں با جماعت نمازوں کی ادائی پر عاید کی گئی اسرائیلی پابندی ناکام بنا دی۔ فلسطینی قیدیوں کی طرف سے احتجاج کے بعد قابض انتظامیہ نے قیدیوں کو با جماعت نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی… Continue 23reading فلسطینی قیدیوں نے با جماعت نماز پراسرائیلی پابندی ناکام بنا دی

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے اہم خبر، سعودی عرب نے حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے اہم خبر، سعودی عرب نے حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا

مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی امد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد… Continue 23reading دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے اہم خبر، سعودی عرب نے حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا

وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2021

وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہائوس پر پچھلے سال، یعنی نومبر 2020 میں نہ دکھائی دینے والی پراسرار توانائی کے کم از کم دو حملے ہوچکے ہیں جن کی تفتیش میں اہم امریکی ادارے اب تک سر مار رہے ہیں لیکن انہیں کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ان عجیب و غریب اور پراسرار حملوں میں کسی… Continue 23reading وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

پاکستان کیساتھ جی ایس پی پلس معاہدہ رکن یورپی پارلیمنٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

پاکستان کیساتھ جی ایس پی پلس معاہدہ رکن یورپی پارلیمنٹ نے بڑا اعلان کردیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے رکن پارلیمنٹ رائن ہارڈ بیوٹیکوفر کے مطابق پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کے ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمان کی قرارداد ایک واضح سیاسی پیغام ہے کہ جی ایس پی پلس یک طرفہ معاملہ نہیں ہے۔ گرین پارٹی سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading پاکستان کیساتھ جی ایس پی پلس معاہدہ رکن یورپی پارلیمنٹ نے بڑا اعلان کردیا

1 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 4,464