جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

datetime 5  مئی‬‮  2021

مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 80میٹرک ٹن مائع آکسیجن بھارت بھیج دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل امریکا نے بھی بھارت کو امداد میں 400سے زائد آکسیجن سلنڈرز اور دیگر طبی سامان بھیجا تھا۔دوسری جانب برطانیہ نے بھارت کو تین موبائل آکسیجن فیکٹریاں دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ روس کی بھیجی گئی طبی… Continue 23reading مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

datetime 4  مئی‬‮  2021

میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو کے اولیووس اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کے گزرتے ہوئے پل کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے… Continue 23reading میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

datetime 4  مئی‬‮  2021

سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

ریاض (این این آئی)مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق 113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا ۔اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات… Continue 23reading سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس میں علیحدگی پر میمز کی بھرمار

datetime 4  مئی‬‮  2021

بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس میں علیحدگی پر میمز کی بھرمار

نیویارک (این این آئی )مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب امڈ آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کی جانب سے مائیکرو… Continue 23reading بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس میں علیحدگی پر میمز کی بھرمار

حجر اسود کے ایسے مناظر سامنے آگئے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے‎

datetime 4  مئی‬‮  2021

حجر اسود کے ایسے مناظر سامنے آگئے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے‎

ریاض (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں۔ ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا بھر کے… Continue 23reading حجر اسود کے ایسے مناظر سامنے آگئے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے‎

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

datetime 4  مئی‬‮  2021

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

بیجنگ (این این آئی ) چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں انڈوں جتنے اولے برسے جبکہ ہواوں کے جھکڑ نے ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔مختلف حادثات میں گیارہ افراد جان سے گئے جبکہ سو… Continue 23reading چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

datetime 4  مئی‬‮  2021

مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

نئی دہلی(این این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنیرجی نے ریاستی انتخابات میں دوتہائی اکثریت حاصل کرلی جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی ریاست میں جو ان کی تفرقے کی سیاست کی مخالفت کا گڑھ ہے، وہاں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی)کا چارج سنبھالنے پر ذلت کا سامنا رہا۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

datetime 3  مئی‬‮  2021

سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر کی تمام مساجد کے آئمہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ نماز تراویح اور تہجد کی نمازوں کو عشا کی نماز کے ساتھ ادا کریں۔ تہجد یا قیام اللیل کو الگ سے ادا کرنے کی… Continue 23reading سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کورونا سے تنزانیہ کے سفارت کار کرنل ڈاکٹر موسیس جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تنزایہ کے ڈیفنس ایڈوائزر کرنل ڈاکٹر موسیس 28 اپریل کو کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ کورونا وبا کے پیش نظر تنزانیہ کے ہائی کمیشن نے سفارت… Continue 23reading بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 4,464