منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بچوں کے باغ سے پھول توڑنے پر مالک نے ماں کی ناک کاٹ دی

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک غصیلے شخص نے اپنے باغ سے پھول توڑنے پر بچوں کی ماں کی ناک کاٹ ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کلیانی مورے نے پہلے بچوں کی جانب سے اپنے باغ سے پھول توڑے جانے پر ان کی ماں، 50سالہ ورکر سوگندھا مورے سے جھگڑا کیا اور بعد میں اس پر حملہ کرتے ہوئے اس کی ناک کاٹ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم خود ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جس کی شکایت موصول ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کو بیلگاوی ضلع کے بسورتے گائوں میں پیش آیا تھا جہاں ملزم کلیانی مورے نے سوگندھا مورے کے ساتھ جھگڑا کیا اور بعد ازاں غصے میں آکر اس کی ناک کاٹ دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…