ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

ریاض(آن لائن)سعودی دارالحکومت ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس سے آئل ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور نہ ہی تیل کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ سعودی وزارت توانائی نے آئل ریفائنری پر ہونے… Continue 23reading ریاض کے قریب آئل ریفائنری پر حملہ

سابق امام کعبہ وفات پا گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

سابق امام کعبہ وفات پا گئے

یلوا (آن لائن ) مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی نے 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی انتقال کر گئے۔سابق امام شیخ محمد علی الصبونی کا انتقال 91 برس کی عمر میں ہوا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ محمد… Continue 23reading سابق امام کعبہ وفات پا گئے

امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

ماسکو (آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یہ اعلان بائیڈن کی جانب سے انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد کیا۔ پیوٹن نے کہا کہ بائیڈن سوموار یا جمعہ کو… Continue 23reading امریکی صدر کا انہیں ’قاتل‘ پکارے جانے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا

کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے فتوی دیا ہے کہ روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہوگا، کورونا ویکسین عضلاتی طور پر لگائی جاتی ہے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔… Continue 23reading کیا روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟ مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کر دیا

مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

مکہ مکرمہ (این این آئی)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ماہ صیام برائے سال 1442ھ کے لیے مسجد نبویﷺ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی کا پلان منظور کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح کے پلان کی منظوری… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار ایک وقت میں کتنی بڑی تعداد میں نمازی باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں ؟

پیوٹن کے خلاف بائیڈن کا بیان، روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2021

پیوٹن کے خلاف بائیڈن کا بیان، روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ماسکو (این این آئی)روس نے جوبائیڈن کی جانب سے صدر ویلادیمیر پیوٹن کے خلاف بیان کیبعد مشاورت کے لیے امریکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلا لیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے مشاورت کے لیے… Continue 23reading پیوٹن کے خلاف بائیڈن کا بیان، روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

فجرکی اذان سے نیند میں خلل آتا ہے اورسرمیں درد ہوتا ہے، اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دے دی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2021

فجرکی اذان سے نیند میں خلل آتا ہے اورسرمیں درد ہوتا ہے، اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دے دی گئی

الہ آباد(این این آئی)الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے درخواست دائرکی کہ اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کی جائے۔الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے ضلعی انتظامیہ کوشکایت درج کرائی جس میں انہوں نے کہا کہ ہرروزصبح ساڑھے پانچ بجے اونچی آوازمیں دی جانے والی فجرکی اذان سے نیند میں… Continue 23reading فجرکی اذان سے نیند میں خلل آتا ہے اورسرمیں درد ہوتا ہے، اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دے دی گئی

سعودی حکومت کی جانب سے فضائی سفر سے متعلق پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کیلئے اہم وضاحت جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2021

سعودی حکومت کی جانب سے فضائی سفر سے متعلق پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کیلئے اہم وضاحت جاری

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے رہائش، اقامہ اور ویزوں کے قوانین واضح ہیں اور ملازمت کے نئے معاہدے کے نفاذ کے بعد تبدیلیاں بھی رونما ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت میں رہنے والے تارکین وطن کو سعودی قوانین سے آگاہ رہنا انتہائی ضروری ہے۔ اسی حوالے سے ایک شہری نے حکومت… Continue 23reading سعودی حکومت کی جانب سے فضائی سفر سے متعلق پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کیلئے اہم وضاحت جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہاہے کہ عمرہ زائرین ایک عمرہ کے بعد دوسرے عمرے کا بھی اجازت نامہ لے سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرہ بکنگ کے موجودہ نظام کے تحت کوئی بھی شخص 15 روز میں ایک بارعمرہ کا اجازت… Continue 23reading سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

Page 368 of 4432
1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 4,432