ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

اماراتی ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردار کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

اماراتی ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردار کر دیا

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیولینڈ کلینک ابوظبی کے معالجین نے بتایاکہ دل کی بیماری کے زیادہ کیس پیٹ کے موٹاپے،ذیابیطس ، تمباکو نوشی،بلند فشار خون اور کولیسٹرول کی بلند سطح سمیت خطرے کے… Continue 23reading اماراتی ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردار کر دیا

طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چارامریکیوں کی واپسی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چارامریکیوں کی واپسی

واشنگٹن(این این آئی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن سے عمل میں لائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ طالبان کو ان امریکیوں… Continue 23reading طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چارامریکیوں کی واپسی

بغاوت داشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں،طالبان

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

بغاوت داشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں،طالبان

کابل(این این آئی )طالبان نے افغان فورسز کے سابق ارکان کو پیش کش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ ضم ہوجائیں۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جگہ شورش برداشت نہیں کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ گذشتہ 20 سال میں تربیت یافتہ افغان فورسز… Continue 23reading بغاوت داشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں،طالبان

متحدہ عرب امارت سے چوتھا طیارہ امدادی سامان لے کر کابل پہنچ گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارت سے چوتھا طیارہ امدادی سامان لے کر کابل پہنچ گیا

ابوظہبی (این این آئی)ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید کی ہدایت پر افغان عوام کے لیے قائم فضائی پل کے تحت 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں امارات کا چوتھا امدادی طیارہ افغان دارالحکومت کابل پہنچ گیا ۔امارات کی سرکاری خبر… Continue 23reading متحدہ عرب امارت سے چوتھا طیارہ امدادی سامان لے کر کابل پہنچ گیا

مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام میں ڈائریکٹر جنرل آپریشن اینڈ مینٹیننس انجینیر عامر بن عواد القمانی نے کی بتایا ہے کہ حرم مکی میں ماحول کو ٹھنڈا اور خوش گوار رکھنے کے لیے ہوا کے ساتھ پانی کی پھوار چھڑکنے والے مسٹ فین لگائے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسجد حرام اور… Continue 23reading مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل نے کہاکہ وہ طالبان، جس نے افغانستان کے تقریبا پورے علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، کے ساتھ سیاسی مذاکرات شروع کرنے کے حق میں ہیں۔میرکل… Continue 23reading طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

کینبرا (این این آئی)نیوزی لینڈ کے زیادہ تر شہروں میں جاری کورونا لاک ڈان رواں ہفتے ختم ہوجائیگا تاہم اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر آکلینڈ پابندیوں کی زد میں ہی رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے پیر کے دن کہا کہ جمعرات سے اسکول بھی… Continue 23reading کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارت اسلامی افغانستان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر صوبہ پنج شیر کے صدرمقام بازارک شہر اور وہاں واقع گورنرہائوس پر قبضے کی اطلاع دی، امارتِ اسلامی کی اطلاع کے مطابق مجاہدین اللہ کی نصرت سے اس وقت… Continue 23reading طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی بحر الاحمر فوجی عدالت نے منشیات اسمگلنگ مشہور مقدمے میں سات پاکستانیوں، ایک ایرانی اور دو مقامی ملزمان سمیت 10 افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فوجی عدالت سے سزائے موت کے حق دار ٹھہرائے جانے والے ملزمان پر بحر احمر… Continue 23reading مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 4,498