پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

لاکھوں ڈالر کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے مل گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2023 |

پیرس(این این آئی)فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے ایک تھیلے سے مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون نے پیرس پولیس کو لکھوائی جانے والی رپورٹ میں بتایا کہ ان کی انگوٹھی ان کے کمرے کی میز سے اس وقت غائب ہوئی جب وہ خریداری کیلئے باہر گئی ہوئیں تھیں۔

خاتون کو شک تھا کہ وہ انگوٹھی ہوٹل کے کسی ملازم نے اٹھائی ہے، انگوٹھی کی مالیت 8 لاکھ ڈالرزہے۔ہوٹل رِٹز کی انتظامیہ کے مطابق ہوٹل ملازمین نے گمشدہ انگوٹھی کیلئے تلاش شروع کی اور سکیورٹی گارڈز نے یہ انگوٹھی صفائی کرنے والے عملے کے زیر استعمال ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد کی۔انگوٹھی کو ملنے کے بعد حفاظت کیلئے خاتون کے واپس آنے تک پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…