موت سے خوفزدہ نہیں،دنیا کے ا میر ترین شخص ایلون مسک
واشنگٹن(این این آئی)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ مرنے سے خوفزدہ نہیں بلکہ وہ وقت راحت کے طور پر آئے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی صحت کو طویل عرصے تک برقرار رکھنا چاہتے ہیں لیکن… Continue 23reading موت سے خوفزدہ نہیں،دنیا کے ا میر ترین شخص ایلون مسک