سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور کو چارسال قید کی سزا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی عدالت نے ایک پاکستانی ڈرائیور کو خاتون کا موبائل فون چھیننے، اسے جنسی طور پر ہراساں کرنے اور اس سے سودے بازی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 4 سال قید کی سزا سنادی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور کا نام… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور کو چارسال قید کی سزا









































