اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ایک ہی خاندان کے 5افراد کی خودکشی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمکور(این این آئی )بھارتی کرناٹک کے تمکور شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا، جس کے بعد ہر جانب سوگ کی فضا پھیل گئی،بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ہی خاندان کے پانچ افراد اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے اور خیال کیا جارہا ہے کہ مذکورہ افراد نے مالی پریشانی اور مبینہ ذہنی اذیت کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

غریب صاحب اور ان کی بیوی سمیہ اپنے کمرے کی چھت سے لٹکے ہوئے مردہ حالت میں پائے گئے، جبکہ ان کے تین بچوں کی لاشیں بستر پر پڑی ہوئی تھیں۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ غریب صاحب کباب کی دکان چلاتا تھا، جس میں اسے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، خودکشی سے قبل انہوں نے ایک خودکشی نوٹ لکھا اور ایک ویڈیو بھی بنائی، جس میں انہوں نے اپنی مالی پریشانی کا ذکر کیا۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…