مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن کا اظہار برہمی
عمان (این این آئی )اردنی حکام نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 230 صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضعیف اللہ الفائض کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پولیس نے اردن… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن کا اظہار برہمی