افغان دارلحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ
کابل (این این آئی)کابل میں امریکی فورسز نے ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے بتایاکہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز نے ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائر کئے ہیں۔عہدیدار نے مزید بتایا کہ امریکا کی ملٹری پروازیں سفارتی عملے اورغیر ملکی اسٹاف… Continue 23reading افغان دارلحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ