مسجد ابراہیمی میں موسیقی کیلئے مسجد کے لاؤڈ سپیکروں کا استعمال، یہودیوں کا تاریخی مسجد میں ڈانس اور شراب پارٹی کا انعقاد
الخلیل (این این آئی) اسرائیلی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کے گروپ نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں ڈانس اور شراب پارٹی کا… Continue 23reading مسجد ابراہیمی میں موسیقی کیلئے مسجد کے لاؤڈ سپیکروں کا استعمال، یہودیوں کا تاریخی مسجد میں ڈانس اور شراب پارٹی کا انعقاد