اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مصر اور امارات کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر ویز ایئر ابوظبی کی نئی پیشکش نے مسافروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

مصر اور امارات کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر ویز ایئر ابوظبی کی نئی پیشکش نے مسافروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی سفر کے 2500 ٹکٹ جاری کررہی ہے۔ ایک ٹکٹ کی… Continue 23reading مصر اور امارات کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر ویز ایئر ابوظبی کی نئی پیشکش نے مسافروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

مودی حکومت کو بڑا جھٹکا وہ ملک جس نے بھارت کی تیار کردہ کرونا ویکسین مفت میں بھی لینے سے انکارکردیا، غیر معیاری اور بے کار قرار دیدی

datetime 18  فروری‬‮  2021

مودی حکومت کو بڑا جھٹکا وہ ملک جس نے بھارت کی تیار کردہ کرونا ویکسین مفت میں بھی لینے سے انکارکردیا، غیر معیاری اور بے کار قرار دیدی

اسلام آباد، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کورونا وائرس کی کامیاب ویکسین بنانے کی دعویدار مودی حکومت کو بڑا جھٹکا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکومت نے بھارت میں تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کو غیر معیاری اور بیکار قرار دے کر مفت میں لینے سے بھی انکار کر دیا ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading مودی حکومت کو بڑا جھٹکا وہ ملک جس نے بھارت کی تیار کردہ کرونا ویکسین مفت میں بھی لینے سے انکارکردیا، غیر معیاری اور بے کار قرار دیدی

کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا30انچ تک برف کی تہہ جم گئی ، نظام زندگی درہم برہم 

datetime 18  فروری‬‮  2021

کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا30انچ تک برف کی تہہ جم گئی ، نظام زندگی درہم برہم 

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں  جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی جبکہ میساچوسٹس، کنیکٹی کٹ… Continue 23reading کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا30انچ تک برف کی تہہ جم گئی ، نظام زندگی درہم برہم 

فرانس میں مسلمانوں کے گھروں اور مساجد بارے نئی پابندیو ں کے بل کی منظوری

datetime 17  فروری‬‮  2021

فرانس میں مسلمانوں کے گھروں اور مساجد بارے نئی پابندیو ں کے بل کی منظوری

پیرس (آن لائن) فرانس نے ملک میں بڑھتے ہوے اسلام ازم کو قومی اتحاد کے لئے خطرہ قرار دیتے اس معاملے سے نمٹنے کے لئے قانون کی منظوری دیدی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قانون میں اگر چہ کسی مخصوص مذہب کو پوائنٹ آوٹ نہیں کیا گیا تا ہم زبردستی شادی اور… Continue 23reading فرانس میں مسلمانوں کے گھروں اور مساجد بارے نئی پابندیو ں کے بل کی منظوری

نیوزی لینڈ نے افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

نیوزی لینڈ نے افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ نے افغانستان سے رواں برس مئی میں اپنی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جسینڈا آرڈرن نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ افغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ میں خدمات انجام دینے کے بعد وہاں تعینات اپنے… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا

ایتھوپین باشندے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، بھاری رقم سعودی شہری کو واپس کر دی

datetime 17  فروری‬‮  2021

ایتھوپین باشندے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، بھاری رقم سعودی شہری کو واپس کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے ایک غیر ملکی مقیم نے مقامی شہری کو 65 ہزار ریال کی رقم واپس لوٹا دی۔ سعودی شہری نے یہ رقم غلطی سے مذکورہ ایتھوپین باشندے کے بینک اکانٹ میں منتقل کر دی تھی۔سعودی اخبار کے مطابق مقامی شہری غازی الدوسری نے بتایا کہ… Continue 23reading ایتھوپین باشندے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، بھاری رقم سعودی شہری کو واپس کر دی

مکہ مکرمہ کی جنرل سکیورٹی انتظامیہ کی  معتمرین کو 2باتوں کا خیال رکھنے کی ہدایت

datetime 17  فروری‬‮  2021

مکہ مکرمہ کی جنرل سکیورٹی انتظامیہ کی  معتمرین کو 2باتوں کا خیال رکھنے کی ہدایت

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں جنرل سیکورٹی کی انتظامیہ نے اعتمرناایپلی کیشن کے ذریعے عمرہ اور مسجد حرام میں نماز کی اجازت حاصل کرنے والے تمام شہریوں اور مقیمین پر زور دیا ہے کہ وہ متعین کردہ وقت تک محدود رہیں۔اسی طرح احتیاطی اقدامات اور حفاظتی تدابیر کی پوری پاسداری کی ضرورت پر… Continue 23reading مکہ مکرمہ کی جنرل سکیورٹی انتظامیہ کی  معتمرین کو 2باتوں کا خیال رکھنے کی ہدایت

کرونا وائرس کے ابھی وسط میں نہیں پہنچے ، دنیا کو بچانے کےلیے یہ غذا کھانی بند کرنی ہو گی ؟ بل گیٹس کا انتباہ

datetime 17  فروری‬‮  2021

کرونا وائرس کے ابھی وسط میں نہیں پہنچے ، دنیا کو بچانے کےلیے یہ غذا کھانی بند کرنی ہو گی ؟ بل گیٹس کا انتباہ

واشنگٹن (آن لائن)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لئے امریکہ اور دوسرے دولت مند ممالک کو… Continue 23reading کرونا وائرس کے ابھی وسط میں نہیں پہنچے ، دنیا کو بچانے کےلیے یہ غذا کھانی بند کرنی ہو گی ؟ بل گیٹس کا انتباہ

سگی ماں نے اپنی 6ماہ کی شیر خوار بچی فیس بک پر فروخت کیلئے پیش کردی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ماں نے وجہ بتا دی

datetime 17  فروری‬‮  2021

سگی ماں نے اپنی 6ماہ کی شیر خوار بچی فیس بک پر فروخت کیلئے پیش کردی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ماں نے وجہ بتا دی

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک خاتون نے اپنی چھ ماہ کی شیر خوار بچی کو سماجی رابطوںکی ویب سائٹ فیس بک پر فروخت کے لیے پیش کرتے ہوئے 50 ہزار مصری پائونڈ اس کی قیمت مقررکردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ خاتون اپنی بچی کو آن لائن فروخت کرنے میں اور ایک گاہک کے… Continue 23reading سگی ماں نے اپنی 6ماہ کی شیر خوار بچی فیس بک پر فروخت کیلئے پیش کردی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ماں نے وجہ بتا دی

Page 384 of 4432
1 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 4,432