اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلامتی کونسل کی نشستیں حاصل کرنے والے پانچ ممالک میں متحدہ امارات بھی شامل

datetime 13  جون‬‮  2021

سلامتی کونسل کی نشستیں حاصل کرنے والے پانچ ممالک میں متحدہ امارات بھی شامل

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل میں شامل ہونے کے لیے پانچ ممالک کا انتخاب کرلیا۔ ان میں برازیل ، متحدہ عرب امارات ، البانیہ ، گھانا اور گابون شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 مستقل رکن ممالک ہیں۔ کونسل میں نشست حاصل کرنا عالمی سطح پر سفارت کارے کے… Continue 23reading سلامتی کونسل کی نشستیں حاصل کرنے والے پانچ ممالک میں متحدہ امارات بھی شامل

موساد کے سبکدوش ہونے والے سربراہ کا ایرانی تنصیبات اور سائنسدانوں پر حملے کا اشارہ

datetime 12  جون‬‮  2021

موساد کے سبکدوش ہونے والے سربراہ کا ایرانی تنصیبات اور سائنسدانوں پر حملے کا اشارہ

تل ابیب (آن لائن،این این آئی )اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سبکدوش ہونے والے سربراہ نے پہلی مرتبہ واضح اشارہ دیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی جوہری تنصیبات اور ایک عسکری سائنسدان پر ہونے والے حملوں میں اسرائیل ملوث تھا۔ اسرائیل کے چینل 12 کے ساتھ گفتگو میں یوسی کوہن نے خبردار کیا کہ… Continue 23reading موساد کے سبکدوش ہونے والے سربراہ کا ایرانی تنصیبات اور سائنسدانوں پر حملے کا اشارہ

سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

datetime 11  جون‬‮  2021

سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی نے عالمی سطح کے جدید سیاحتی منصوبے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کمپنی نے جزیرہ شریرہ تک پل کے ذریعے سیاحوں کی رسائی یقینی بنانے کے لیے ارکیروڈن کمپنی کے ساتھ ایک پل کی تعمیر کا معاہدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریڈ سی ڈویلپمنٹ… Continue 23reading سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

datetime 8  جون‬‮  2021

انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

تہران (این این آئی )ایران میں 18 جون کو مقررہ صدارتی انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے۔ ایسے میں ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے ایک بار پھر عوام پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات میں بھرپور انداز سے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے کہاکہ خالی… Continue 23reading انتخابات کے بائیکاٹ کا خوف ، خامنہ ای نے خالی ووٹ دینا حرام قرار دیدیا

امریکہ ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  جون‬‮  2021

امریکہ ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

نارتھ کیرولینا(آن لائن ) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ہماری آ نکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات امریکہ کی بقا کی جنگ کے مترادف… Continue 23reading امریکہ ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

آ ئندہ فیس بک کے بانی کو وائٹ ہا ئوس کھانے پر نہیں بلا ئو ں گا، فیس بک اکائونٹ معطل کرنے پر ٹرمپ کا ردعمل

datetime 6  جون‬‮  2021

آ ئندہ فیس بک کے بانی کو وائٹ ہا ئوس کھانے پر نہیں بلا ئو ں گا، فیس بک اکائونٹ معطل کرنے پر ٹرمپ کا ردعمل

واشنگٹن(آن لائن ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکائو نٹس کی 2 سالہ معطلی پر سوشل میڈیا ویب سائٹ کے بانی مارک زکر برگ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی الیکشن جیت… Continue 23reading آ ئندہ فیس بک کے بانی کو وائٹ ہا ئوس کھانے پر نہیں بلا ئو ں گا، فیس بک اکائونٹ معطل کرنے پر ٹرمپ کا ردعمل

ایران کے مقابلے کے لیے اسرائیلی بالادستی کی حمایت جاری رکھیں گے،پینٹاگان کا دعویٰ

datetime 4  جون‬‮  2021

ایران کے مقابلے کے لیے اسرائیلی بالادستی کی حمایت جاری رکھیں گے،پینٹاگان کا دعویٰ

تہران(این این آئی) امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگان)نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بالادستی کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگان کے اعلان میں کہاگیاکہ ایران اور اس کے خطے میں اس کے طرز عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے امریکی… Continue 23reading ایران کے مقابلے کے لیے اسرائیلی بالادستی کی حمایت جاری رکھیں گے،پینٹاگان کا دعویٰ

اہم خلیجی ملک نے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2021

اہم خلیجی ملک نے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

قاہرہ (این این آئی) مصری حکام نے ملک بھر میں عائد کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر نے ملک بھر میں عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد دکانیں، تجارتی مراکز، قہوہ خانے اور ریستوران معمول کے مطابق کھلیں گے۔کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سیاحتی… Continue 23reading اہم خلیجی ملک نے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

تل ابیب(آن لائن ) اسرائیلی وزیراعظم اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکام ہوگئے ہیں اور آ ئندہ دو سے تین روز میں ان کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ ممکن نظر آ تا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ میں بمباری… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

1 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 4,498