اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وہ ملک جہاں برفباری نے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا ‎‎

datetime 14  فروری‬‮  2021

وہ ملک جہاں برفباری نے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا ‎‎

ماسکو (آن لائن)روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ تین روز سے جاری برفباری نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ماسکو میں تین روز سے جاری برف باری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں اور جگہ جگہ برف کے پہاڑ بن گئے جبکہ گھروں کی چھتیں برف کے بوجھ سیگرپڑیں۔ گاڑیاں کئی فٹ برف… Continue 23reading وہ ملک جہاں برفباری نے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا ‎‎

عمر عبداللہ ، فاروق عبداللہ اہلخانہ سمیت گھر میں نظربند

datetime 14  فروری‬‮  2021

عمر عبداللہ ، فاروق عبداللہ اہلخانہ سمیت گھر میں نظربند

سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے اتوار کے روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو اپنے والدفاروق عبداللہ سمیت ان کے اہل خانہ کے ساتھ سرینگر میں گھر میں نظربند کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گھر کی نظربندی پر ردعمل ظاہر… Continue 23reading عمر عبداللہ ، فاروق عبداللہ اہلخانہ سمیت گھر میں نظربند

مواخذے کا سامنا کرنیوالے ٹرمپ سزا سے بچ گئے ابھی تو شروعات ہے ۔۔۔سابق صدر کا ردعمل

datetime 14  فروری‬‮  2021

مواخذے کا سامنا کرنیوالے ٹرمپ سزا سے بچ گئے ابھی تو شروعات ہے ۔۔۔سابق صدر کا ردعمل

واشنگٹن(این این آئی )مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن اراکین نے سزا کے حق میں ووٹ دیئے۔ڈیموکریٹس کی جانب… Continue 23reading مواخذے کا سامنا کرنیوالے ٹرمپ سزا سے بچ گئے ابھی تو شروعات ہے ۔۔۔سابق صدر کا ردعمل

سعودی عرب میں 3پاکستانی اے ٹی ایم توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش پرگرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2021

سعودی عرب میں 3پاکستانی اے ٹی ایم توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش پرگرفتار

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کریک ڈائون میں تین پاکستانی تارکین وطن سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی کرنسی کے کاروبار کے حوالے سے ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس نے جعل سازوں کے خلاف… Continue 23reading سعودی عرب میں 3پاکستانی اے ٹی ایم توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش پرگرفتار

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2021

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ(این این آئی) ترکی نے امریکی دباو اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا تھا کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

افغان شہریوں کا ملک سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ ،’’افغانستان سے نکل جائو‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 14  فروری‬‮  2021

افغان شہریوں کا ملک سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ ،’’افغانستان سے نکل جائو‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ دو دنوں سے ’’افغانستان سے نکل جائو‘‘ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ یہ مہم اس وقت زور پکڑ گئی جب واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے وزارت دفاع کے دورے کے موقع پر کہا کہ ان کی حکومت شاید… Continue 23reading افغان شہریوں کا ملک سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ ،’’افغانستان سے نکل جائو‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

7 سے زائد شدت کے زلزلے نے جاپان کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

7 سے زائد شدت کے زلزلے نے جاپان کو ہلا کر رکھ دیا

ٹوکیو(آن لائن )جاپان کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں کو 7 سے زائد شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ملک جاپان کے کئی علاقوں میں انتہائی شدید زلزلہ آیا ہے۔ ماضی میں سونامی کی تباہی کا شکار ہونے والے جاپانی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سونامی وارننگ جاری نہیں… Continue 23reading 7 سے زائد شدت کے زلزلے نے جاپان کو ہلا کر رکھ دیا

خاتون صحافی کو دھمکی دینے پر وائٹ ہائوس کے ترجمان معطل

datetime 13  فروری‬‮  2021

خاتون صحافی کو دھمکی دینے پر وائٹ ہائوس کے ترجمان معطل

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کے ترجمان کو خاتون صحافی کو دھمکانے پر معطل کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس کے ترجمان ٹی جے ڈکلو کو ایک ہفتے کے لیے ذمہ داریوں سے معطل کیا گیا ہے اور اس دوران ان کی تنخواہ سے بھی کٹوتی کی جائے گی۔برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ ترجمان… Continue 23reading خاتون صحافی کو دھمکی دینے پر وائٹ ہائوس کے ترجمان معطل

سعودی عرب کی تاریخی وادی کو کارٹون  ماڈل میں بدلنے والی آرٹسٹ کے چرچے

datetime 13  فروری‬‮  2021

سعودی عرب کی تاریخی وادی کو کارٹون  ماڈل میں بدلنے والی آرٹسٹ کے چرچے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سماجی بہبود اور ترقی کے لیے کام کرنے والی ایک سماجی کارکن اور آرٹسٹ نے مکہ مکرمہ کے علاقے کی الجموم گورنری میں واقع مشہور تاریخی وادی فاطمہ کو ایک کارٹون ماڈل میں پیش کر کے اس کی ثقافت اور سیاحت کے اظہار کا ایک نیا طریقہ اختیارکیا ہے۔عرب ٹی… Continue 23reading سعودی عرب کی تاریخی وادی کو کارٹون  ماڈل میں بدلنے والی آرٹسٹ کے چرچے

Page 387 of 4432
1 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 4,432