منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کی بمباری، 560 فلسطینی شہید، 1 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی)سرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر شدید وحشیانہ بمباری کرکے متعدد عمارتیں تباہ کردیں۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے اطراف میں کمیونٹیز کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج اور ٹینک غزہ کے ساتھ سرحدی علاقے میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔

اسرائیلی فضائیہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں حماس اور اسلامی جہاد کے 500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، اسرائیلی شہر اشکلون پر تقریبا 100راکٹ داغے گئے، 130اسرائیلی فوجی اور شہری غزہ میں قید ہیں۔ترجمان اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ حالات کنٹرول کرنے میں توقع سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نیحماس کیحملے کا نائن الیون حملے سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس کا حملہ امریکا میں میں ہونے والے نائن الیون کے حملے جیسا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…