افغان طالبان اپنا مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب ہو گئے جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کی تاریخ دے دی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )افغان طالبان اپنا مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب ہو گئے ، امریکہ نے 11 ستمبر 2021 تک افغانستان سے اپنی افواج کے انخلا کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرجو بائیڈن جلد افواج کے انخلا کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading افغان طالبان اپنا مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب ہو گئے جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کی تاریخ دے دی