ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

datetime 9  اگست‬‮  2021

سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے چینی ساختہ دوویکسینوں سائنوفارم یا سائنوویک میں سے کسی کی بھی منظوری نہیں دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اس ضمن میں آن لائن پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی ۔البتہ انھوں نے ایک بیان میں وضاحت… Continue 23reading سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

کابل(این این آئی)جنوبی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کے 10 میں سے 9 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق افغان حکومتی فورسز نے امریکا کی حمایت سے شہر لشکر گاہ کے دفاع کے لیے فضائی بمباری شروع کردی ہے۔ہلمند… Continue 23reading افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

امریکاکے میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے بعد پینٹاگون میں لاک ڈائون

datetime 4  اگست‬‮  2021

امریکاکے میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے بعد پینٹاگون میں لاک ڈائون

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوجی مرکز پینٹاگون میں میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد لاک ڈائون نافذ کردیا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا میں پینٹاگون کے داخلی راستے پر فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فائرنگ کے بعد امریکی فوجی ہیڈکوارٹرز میں… Continue 23reading امریکاکے میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے بعد پینٹاگون میں لاک ڈائون

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

datetime 4  اگست‬‮  2021

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے مملکت کا اس وقت اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ابراہیم میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سعودی عرب کی پوزیشن واضح ہے اور فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطی میں پائیدار امن کے حصول کا بہترین راستہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

مسجد حرام میں 10اگست سے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری

datetime 4  اگست‬‮  2021

مسجد حرام میں 10اگست سے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری

ریاض (این این آئی)مسجد حرام میں 10 اگست سے بیرون ملک کے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں کرونا وائرس سے بچا کے لیے مسجد حرام اور اس کے صحنوں میں سینی ٹائزیشن، تطہیر اور خوشبو سے معطر کرنے کا عمل 24 گھنٹے جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تقریبا 4 ہزار… Continue 23reading مسجد حرام میں 10اگست سے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری

49ممالک کے شہریوں کو سعودی عرب کے ای ویزا کی درخواست دینے کی اجازت

datetime 4  اگست‬‮  2021

49ممالک کے شہریوں کو سعودی عرب کے ای ویزا کی درخواست دینے کی اجازت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے غیرملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول دی ہیں اورسیاحتی ویزے کے حامل غیرملکیوں کو کئی ماہ کے بعد ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔لیکن مکمل ویکسین لگوانے والے غیرملکی مسافروں ہی کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔تمام مسافروں کو مملکت میں… Continue 23reading 49ممالک کے شہریوں کو سعودی عرب کے ای ویزا کی درخواست دینے کی اجازت

امریکی افواج کا اچانک انخلا خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ ہے، افغان صدر

datetime 3  اگست‬‮  2021

امریکی افواج کا اچانک انخلا خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ ہے، افغان صدر

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے مخدوش سیکیورٹی صورتحال کا ذمہ دار امریکی افواج کے اچانک انخلا کو ٹہراتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے امریکا کو پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا کہ افواج واپس بلائی گئیں تو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جن علاقوں میں صورتحال خراب ہے وہاں صرف 6… Continue 23reading امریکی افواج کا اچانک انخلا خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ ہے، افغان صدر

اسرائیل نے ایران کے جوہری راز چوری کیے، حسن روحانی کا انکشاف

datetime 3  اگست‬‮  2021

اسرائیل نے ایران کے جوہری راز چوری کیے، حسن روحانی کا انکشاف

تہران(این این آئی)سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر حسن روحانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری راز اور اہم معلومات چوری کی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر حسن روحانی نے تہران میں اپنے آخری حکومتی خطاب میں کہا کہ اسرائیلیوں نے ایران کے حساس راز چھین لیے اور انہیں ٹرمپ کے حوالے کر… Continue 23reading اسرائیل نے ایران کے جوہری راز چوری کیے، حسن روحانی کا انکشاف

چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ،حکام کا تمام شہریوں کے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا اعلان

datetime 3  اگست‬‮  2021

چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ،حکام کا تمام شہریوں کے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر ووہان میں کورونا کے ایک مقامی کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ووہان کے تمام شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ چین کے 20 شہروں میں پھیل گیا ہے۔خبر ایجنسی… Continue 23reading چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ،حکام کا تمام شہریوں کے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا اعلان

1 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 4,498