پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

غزہ ملیا میٹ ،ہسپتال زخمیوں ، مردہ خانے لاشوں سے بھر گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023 |

غزہ (این این آئی)غزہ پر اسرائیلی 24 ویں روز بھی بموں کی بارش ، وحشیانہ بمباری سے مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہو گئے۔وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دیرالبلا کی مسجد بلال بن رباح بھی شہید ہو گئی۔ مسجد کے ساتھ بے گھروں کی پناہ گاہ بنے مکانات بھی کھنڈر بن گئے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے قریب بم برسا کر القدس اسپتال کی جانب آنے والے راستوں کو تباہ کر دیا۔ غزہ میں بمباری سے ایک روز پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بھی شہید ہو گیا۔

ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز کے مطابق اسپتال زخمیوں سے اور مردہ خانے لاشوں سے بھرے پڑے ہیں، شمالی غزہ کا علاقہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 9ہزار سے زیادہ ، زخمیوں کی 20 ہزار تک جا پہنچی، 4000 سے زیادہ بچے بھی شہداء میں شامل ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…