اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

جان بچانی ہے تو 20 نہیں اب 200 کروڑ دو، مکیش امبانی کو قتل کی ایک اور دھمکی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 20 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکی دینے والے افراد نے اب 200 کروڑ دینے کا مطالبہ کر دیا۔گزشتہ روز بھارتی پولیس نے بتایا تھا کہ مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 20 کروڑ روپے ادا کرو ورنہ ہمارے پاس بھارت کے بہترین شوٹرز ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی کو اسی ای میل اکانٹ سے ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق مکیشن امبانی کو موصول ہونے والی دھمکی میں اب 20 کروڑ کے بجائے 200 کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ پچھلی ای میل کا جواب نہ دینے کی وجہ سے رقم 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 200 کروڑ روپے کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زیر غور ای میل کے موصول ہونے کے بعد مکیش امبانی کے سکیورٹی انچارج کی جانب نامعلوم شخص کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…