ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کویت میں داخلے کی نئی شرائط عائد

datetime 20  فروری‬‮  2021

کویت میں داخلے کی نئی شرائط عائد

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ آج سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتائی۔ادھر کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ کے مطابق کرونا سے شدید متاثرہ ممالک سے براہ راست… Continue 23reading کویت میں داخلے کی نئی شرائط عائد

بھارت کے کئی وزراء اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 20  فروری‬‮  2021

بھارت کے کئی وزراء اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے کئی وزرا اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تیزی آئی ہے اور گزشتہ روز 4700 سے زائد کیسز ایک روز میں رپورٹ ہوئے جو دو ماہ کے دوران ایک روز میں رپورٹ… Continue 23reading بھارت کے کئی وزراء اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا

ہیری اور میگھن کا شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2021

ہیری اور میگھن کا شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان

لندن(این این آئی)جنوری 2020 میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی خاندان سے باضابطہ طور پر علیحدہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس نے اس بات کی تصدیق کی کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی فرائض پر واپس… Continue 23reading ہیری اور میگھن کا شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان

مسجد حرام میں سماعت و گویائی سے محروم افراد کیلئے  مختلف شعبوں میں زبردست سہولیات فراہم

datetime 20  فروری‬‮  2021

مسجد حرام میں سماعت و گویائی سے محروم افراد کیلئے  مختلف شعبوں میں زبردست سہولیات فراہم

مکہ مکرمہ (این این آئی)سماعت اور گویائی سے محروم طبقہ نہ ہماری طرح بولتا ہے اور نہ ہماری طرح سنتا ہے مگر اللہ رب العزت نے اس طبقے کے انسانوں کو عظیم مہارتوں سے نوازا ہے۔ ان مہارتوں کے ذریعے وہ مخاطب ہوتے ہیں اور مخاطب کرتے ہیں، بات سمجھتے ہیں اور بات سمجھاتے ہیں۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading مسجد حرام میں سماعت و گویائی سے محروم افراد کیلئے  مختلف شعبوں میں زبردست سہولیات فراہم

پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ دار کو 12سال قید ،17لاکھ 50ہزارڈالر جرمانہ

datetime 20  فروری‬‮  2021

پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ دار کو 12سال قید ،17لاکھ 50ہزارڈالر جرمانہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فیڈرل جج نے اعلی سطح کے امریکی حکام کے لیے لابنگ کرنے اور غیر ملکی ایجنٹ کی حیثیت سے اپنے کام کو چھپانے کے لیے جعل سازی کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی نژاد سرمایہ کار کو 12 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کے رہائشی عماد زبیری پر… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ دار کو 12سال قید ،17لاکھ 50ہزارڈالر جرمانہ

سعودی عرب میں شکار کے ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2021

سعودی عرب میں شکار کے ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی وزراعت نے مملکت میں تحفظ ماحولیات کے آرٹیکل 48 کے تحت شاہی فرمان 165 اور کابینہ کے فیصلہ نمبر129 کے مطابق جانوروں کے شکار کے وضع کردہ اصولوں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت ماحولیات کی طرف… Continue 23reading سعودی عرب میں شکار کے ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا اعلان

جرمن چانسلر اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑی  ہوگئیں ، انجیلا میرکل نے ایسا کیوں کیا؟وجہ معلوم ہوگئی

datetime 20  فروری‬‮  2021

جرمن چانسلر اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑی  ہوگئیں ، انجیلا میرکل نے ایسا کیوں کیا؟وجہ معلوم ہوگئی

برلن (این این آئی )جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں ہے۔ چند روز قبل جرمن چانسلر نے پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے خطاب کیا تھا۔ خطاب ختم کرنے کے بعد وہ اپنی نشست پر آ کر بیٹھ گئیں۔چند لمحوں بعد اچانک وہ زور… Continue 23reading جرمن چانسلر اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑی  ہوگئیں ، انجیلا میرکل نے ایسا کیوں کیا؟وجہ معلوم ہوگئی

ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کی قلعی کھول دی

datetime 20  فروری‬‮  2021

ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کی قلعی کھول دی

نیویارک(این این آئی )انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت نے ہندو انتہا پسندوں کو اقلیتوں پر حملہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا اختیار دے… Continue 23reading ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک کی قلعی کھول دی

عراق میں ایک ایک گولی کی قیمت وصول مگر شام میں گھاٹا ہوا،ایران کا اعتراف

datetime 20  فروری‬‮  2021

عراق میں ایک ایک گولی کی قیمت وصول مگر شام میں گھاٹا ہوا،ایران کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں ایرانی مداخلت کا تہران کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عراق میں ایران نے اپنی ایک ایک پائی وصول کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے اقتصادی امور کے معاون رستم قاسمی نے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading عراق میں ایک ایک گولی کی قیمت وصول مگر شام میں گھاٹا ہوا،ایران کا اعتراف

Page 382 of 4432
1 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 4,432