جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلینکل ٹرائلز میں علامتی بیماریوں کے خلاف محفوظ اور موثر ہونے کے عزم کے بعد امریکی وفاقی حکام نے کووڈ19 کیلئے دو ایم آر این اے ویکسینزکی اجازت دی لیکن ٹیکساس کے ایک ڈاکٹر اسٹیون ہوٹزجو اپنی سیاسی سرگرمیوں کے لئے مشہور ہیں اور وفاقی حکام نے ان کے وٹامن کی فروخت پر… Continue 23reading کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

سعودی عرب میں غیرملکی ورکرز کیلئے آسانیاں پیدا ہوگئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2021

سعودی عرب میں غیرملکی ورکرز کیلئے آسانیاں پیدا ہوگئیں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں غیرملکی ملازمین کیلئے ‘قویٰ نامی آن لائن سروس فراہم کی گئی ہے جس سے لیبر سیکٹر کا معیار بلند ہوگا اور ورکرز کو سہولتیں میسر آئیں گی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ’قویٰ‘ سروس سے غیر ملکی اپنے ملازمت کے معاہدوں تک رسائی بھی حاصل کرسکتے ہیں، اس آن لائن پلیٹ فارم… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکی ورکرز کیلئے آسانیاں پیدا ہوگئیں

ایران اور چین کی قربت نے امریکہ کو پریشان کر دیا، ، جوبائیڈن کا خدشات کا اظہار

datetime 30  مارچ‬‮  2021

ایران اور چین کی قربت نے امریکہ کو پریشان کر دیا، ، جوبائیڈن کا خدشات کا اظہار

واشنگٹن (این این آئی)چین اور ایران کے مابین دو روز قبل طے پانے والے معاہدے پر اپنے پہلے ردعمل میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے دونوں ملکوں کے مابین برسوں سے بڑھتی ہوئی شراکت داری کے بارے… Continue 23reading ایران اور چین کی قربت نے امریکہ کو پریشان کر دیا، ، جوبائیڈن کا خدشات کا اظہار

یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2021

یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

الاسکا  (این این آئی)یورپین ملک چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی تاجر امریکی ریاست الاسکا میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں مہمانوں، گائیڈ اور پائلٹ سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ ارب پتی پیٹر کیلنر 27 مارچ کو… Continue 23reading یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

باراک اوبامہ کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

باراک اوبامہ کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی

نیروبی (آن لائن) سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کی سوتیلی دادی 99 برس کی عمر میں کینیا میں انتقال کرگئیں۔  باراک اوبامہ کے کینیا کے اہل خانہ  نے  ان کی دادی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔برطانویآن لائن اخبار دی میل کے مطابق خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر کی سوتیلی دادای… Continue 23reading باراک اوبامہ کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی

’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021

’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

نیو یارک( آن لائن ) امریکا میں دولڑکیوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پاکستانی شہری کی جان لے لی۔ مقتول کی آخری رسومات کے لئے سات لاکھ ڈالر فنڈ اکٹھا ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں 13 اور 15 سالہ لڑکیوں نے فوڈ دیلیوری کیلئے گاڑی چلانے والے پاکستانی شہری محمد… Continue 23reading ’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

پاکستانی ڈھول پرفارمنس برطانیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021

پاکستانی ڈھول پرفارمنس برطانیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا

لندن (این این آئی)برطانوی ریاست انگلینڈ نے میوزیکل تعلیم کیلئے نئے کورسز اور نصاب میں پاکستان اور بھارت سمیت درجنوں ممالک کی موسیقی کو شامل کرلیا۔برطانوی حکومت کے مطابق انگلینڈ کے محکمہ تعلیم نے 26 مارچ کو تعلیمی اداروں میں موسیقی کی تعلیم سے متعلق نیا نصاب جاری کیا، جس میں پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، بھارت،… Continue 23reading پاکستانی ڈھول پرفارمنس برطانیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا

متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ اور عید الفطر ، متوقع تاریخ کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ اور عید الفطر ، متوقع تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی متوقع تاریخ کا اعلان ہو گیا ۔ عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے رمضان المبارک کے چاند کی رویت کی تاریخ سے آگاہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ اور عید الفطر ، متوقع تاریخ کا اعلان

نہر سویز میں 321 بحری جہاز پھنس جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2021

نہر سویز میں 321 بحری جہاز پھنس جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

قاہرہ(این این آئی)نہر سوئیز اتھارٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اسامہ ربیع نے بتایا ہے کہ اس وقت سوئیز نہر عبور کرنے کے منتظر جہازوں کی تعداد شمال، جنوب اور جھیلوں کے خطے میں 321 بحری جہازوں تک جا پہنچی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چین… Continue 23reading نہر سویز میں 321 بحری جہاز پھنس جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 4,463