اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی قانونی میگزین کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمان صدر کا انتخاب

datetime 7  فروری‬‮  2021

امریکی قانونی میگزین کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمان صدر کا انتخاب

بوسٹن(این این آئی) امریکہ کے شہرہ آفاق قانونی میگزین ’دی ہارورڈ لا رویو‘کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان کو صدر کے عہدے کیلئے منتخب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ’دی ہارورڈ لا رویو‘کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی شہر لاس اینجلس میں پیدا ہونیوالے مصری نژاد امریکی قانون دان کو میگزین… Continue 23reading امریکی قانونی میگزین کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمان صدر کا انتخاب

امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

datetime 7  فروری‬‮  2021

امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

نیویارک (آن لائن) امریکی ریاست نیویارک کا کشمیریوں سے تاریخی اظہارِیکجہتی، پانچ فروری کو یوم کشمیر سے منسوب کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی۔ نیویارک سٹیٹ نے 5 فروری کو نیویارک کو’’یوم کشمیر ‘‘ سے منسوب کردیا ہے.گورنر اینڈریو… Continue 23reading امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروس 18 ماہ بعد بحال

datetime 6  فروری‬‮  2021

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروس 18 ماہ بعد بحال

سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے تیز رفتار فورجی انٹر نیٹ سروس اٹھارہ ماہ بعد بحال کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 4جی انٹرنیٹ سروس پانچ اگست 2019کو مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم اور اسکا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروس 18 ماہ بعد بحال

جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں

datetime 6  فروری‬‮  2021

جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات صرف چین کے زاویے سے نہیں دیکھتے، ہماری ایک اور بھی ترجیح افغانستان میں امن اور استحکام ہے اور پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن و استحکام قائم کرنا ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا… Continue 23reading جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں

پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن قائم کرنا ممکن نہیں، نئی امریکی حکومت کا اعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2021

پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن قائم کرنا ممکن نہیں، نئی امریکی حکومت کا اعتراف

واشنگٹن (آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات صرف چین کے زاویے سے نہیں دیکھتے، ہماری ایک اور بھی ترجیح افغانستان میں امن اور استحکام ہے اور پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن و استحکام قائم کرنا ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار امریکی… Continue 23reading پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن قائم کرنا ممکن نہیں، نئی امریکی حکومت کا اعتراف

کسانوں کیساتھ کھڑی ہوں ، کوئی دھمکی مجھے حمایت سے نہیں روک سکتی بھارت میں مقدمہ درج ہونے پر گریٹا نے بھارتیوں کو صاف جواب دیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

کسانوں کیساتھ کھڑی ہوں ، کوئی دھمکی مجھے حمایت سے نہیں روک سکتی بھارت میں مقدمہ درج ہونے پر گریٹا نے بھارتیوں کو صاف جواب دیدیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کسانوں کی حمایت کرنے پر اندراج مقدمہ کے بعد ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کسانوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔سویڈن سے تعلق رکھنے والی نوجوان رہنماء گریٹا تھنبرگ نے بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ دو ماہ سے احتجاج کرنیوالے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کرتے… Continue 23reading کسانوں کیساتھ کھڑی ہوں ، کوئی دھمکی مجھے حمایت سے نہیں روک سکتی بھارت میں مقدمہ درج ہونے پر گریٹا نے بھارتیوں کو صاف جواب دیدیا

امریکی نشریاتی ادارے نے الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں اپنا کامیاب پروگرام منسوخ کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

امریکی نشریاتی ادارے نے الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں اپنا کامیاب پروگرام منسوخ کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی نشریاتی ادارے نے الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں اپنا کامیاب ترین پروگرام منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے نے الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں اپنا کامیاب ترین پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ لیو ڈوبس سابق امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکی نشریاتی ادارے نے الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں اپنا کامیاب پروگرام منسوخ کردیا

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2021

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی

نیویارک (این این آئی)نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کرلی گئی۔امریکا میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد منظور کرنے والی نیویارک پہلی ریاست بن گئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر ڈے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسمبلی ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔دوسری جانبامریکی سینیٹ نے… Continue 23reading نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی

بنگلا دیش کے آرمی چیف قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرانے میں ملوث نکلے

datetime 6  فروری‬‮  2021

بنگلا دیش کے آرمی چیف قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرانے میں ملوث نکلے

ریاض(این این آئی)عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش کے آرمی چیف قتل کے ملزمان اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرنے میں ملوث ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیشی حکام اور فوجی جنرل جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں۔رپورٹ کے مطابق بنگلا دیشی حکام نے سرکاری… Continue 23reading بنگلا دیش کے آرمی چیف قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرانے میں ملوث نکلے

Page 393 of 4432
1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 4,432