سعودی عرب میں رمضان میں اعتکاف پر پابندی عائد
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں متعلقہ اداروں نے ماہ صیام کے دوران اور عید الفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اور اقدامات کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت صحت، وزارت مذہبی امور، وزارت سیاحت، وزارت برائے دیہی امور اور ہاسنگ نے وزارت داخلہ کی مشاورت سے ماہ… Continue 23reading سعودی عرب میں رمضان میں اعتکاف پر پابندی عائد