بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)جنوبی چین کے شہر مامنگ میں سمندری طوفان ہائیکوئی سے سیلابی صورتحال ہوئی، تو موقع پاتے ہی ایک فارم سے 70 سے زائد مگرمچھ فرار ہوگئے ۔

مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ماومنگ کے ارد گرد سیلاب کی وجہ سے مگرمچھ کے فارم کی ایک جھیل سے 70 سے زائد نکل پڑے، جن کی تلاش کی جارہی ہے، شہریوں کو گھرکے میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔چینی اخبار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مگرمچھوں کو فارم کے اطراف میں دیکھا جا سکتا ہے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…