بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ ہوگئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)10 سال کی بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب ملزمان بچی کا والد عرفان، سوتیلی والدہ بینش اور چچا فیصل برطانیہ چلے گئے ۔برطانوی پولیس سارہ شریف ہلاکت کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز سے برطانیہ روانہ ہوئے۔بچی سارہ شریف کی لاش 10 اگست کو سرے میں ان کے گھر سے ملی تھی اور بچی کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل پاکستان فرار ہوگئے تھے۔عرفان شریف واقعے کے بعد اپنے دیگر 5 بچوں کوبھی پاکستان لے آئے تھے جنہیں گزشتہ دنوں ہی پولیس نے تحویل میں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…