مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار ، اعتکاف پر پابندی
ریاض(آن لائن ) کورونا وائرس کے پیش نظر حرمین الشریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں 10 رکعت نمازتراویح اور 3 رکعت وتر ادا کی جائینگی۔ نمازیوں کو کنگ عبداللہ توسیعی حصے کی پہلی منزل ، چھت اور صحن میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ دورانِ رمضان… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار ، اعتکاف پر پابندی