پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی مصورکے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصورعمرجرال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سفری ٹکٹ تحفے میں دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینتیس سالہ عمر جرال دماغی فالج میں مبتلا ہیں۔

یہ دماغی بیماری کسی شخص کے اعصابی نظام اور افعال میں ہم آہنگی کو متاثر کر سکتی ہے، پٹھوں کی طاقت میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔یہ حرکت کا مستقل عارضہ ہے اور یہ متاثرہ فرد کے اعصابی حرکی نظام اور افعال کے درمیان ہم آہنگی اور رابطہ کاری کے نظام کو متاثر کرسکتا ہے۔اس کے نتیجے میں اعصاب مضبوط نہیں ہوتے اورتوازن اور حرکت کو کنٹرول کرنے والے دماغ کے بعض حصوں کی بے قاعدہ انداز میں نشوونما ہوتی ہے جو فرد میں جھٹکوں کا سبب بنتی ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…