پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری، پولیس کی عوام سے اپیل

datetime 22  ستمبر‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں، پولیس نے عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔سرے پولیس کے مطابق جاری کردہ تصاویر سارہ کی موت سے 1 ماہ قبل لی گئی تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سارہ شریف کی لاش 10 اگست کو ووکنگ میں واقع گھر سے ملی تھی۔دوسری جانب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سرے مارک چیپ مین نے کہا کہ معمولی معلومات بھی اہم ثابت ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ سارہ کے قتل کیالزام میں اس کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا کو گزشتہ ہفتے اولڈ بیلی میں پیش کیا گیا تھا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…