اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

datetime 2  فروری‬‮  2021

فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

ینگون (این این آئی) میانمار میں ایک روز قبل فوج کی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اس کے چرچے ہیں۔میانمار میں یکم فروری کو فوج نے بغاوت کرکے عوامی حکومت کا تختہ الٹ کر حکمران جماعت نیشنل لیگ برائے ڈیموکریسی پارٹی (این… Continue 23reading فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2021

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہرائوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ اعلان مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کے بعد کیا گیا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کسانوں نے 6 فروری کو 12 سے 3 بجے کے… Continue 23reading بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

datetime 2  فروری‬‮  2021

افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد کی لہر روکنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم طالبان نے حملوں… Continue 23reading افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2021

دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)امارت دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تفریحی سرگرمیوں اور طعام گاہوں پر سخت پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکبین پر جرمانے عاید کیے جائیں گے۔دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

استنبول (آن لائن) ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فالٹ لائن… Continue 23reading ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا،1600 سے زائد پروازیں منسوخ، سکولز بند، ویکسی نیشن مہم بھی مؤخر

datetime 2  فروری‬‮  2021

امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا،1600 سے زائد پروازیں منسوخ، سکولز بند، ویکسی نیشن مہم بھی مؤخر

واشنگٹن (آن لائن) امریکا  کے مشرقی ساحلی علاقے شدید برفا نی طوفان کی لپیٹ میں  آ گئے  ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینا سے مین ہٹن تک شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے  جس کے نتیجے میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ  اور اسکولز بند کر دیے گئے… Continue 23reading امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا،1600 سے زائد پروازیں منسوخ، سکولز بند، ویکسی نیشن مہم بھی مؤخر

حضرت دائود ؑکے عہد کے رنگ دار کپڑوں کا دھاگہ دریافت

datetime 1  فروری‬‮  2021

حضرت دائود ؑکے عہد کے رنگ دار کپڑوں کا دھاگہ دریافت

القدس(این این آئی) اسرائیلی محققین نے یروشلم کے جنوب میں حضرت دائود علیہ السلام کے عہد کے رنگے ہوئے کپڑے کے دھاگے دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اون سے تیار کیے گئے کپڑے کے یہ دھاکے جامنی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ یروشلم کے جنوب میں تانبا پیدا کرنے والے… Continue 23reading حضرت دائود ؑکے عہد کے رنگ دار کپڑوں کا دھاگہ دریافت

ایک اورمسلم ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

ایک اورمسلم ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

پرسٹینا(آن لائن) اسرائیل اور مسلم اکثریتی یورپی ملک کوسووو نے اضابطہ طور پر سفارتی تعلقات بحال کر دئیے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے سفارتی تعلقات کی تقریب میں شرکت کی جس میں سفارتی تعلقات کی بحالی کی یادداشت پر دستخط کیے گئے جس… Continue 23reading ایک اورمسلم ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

نئی دہلی میں دھرنا دینے والے کسانوں کا انٹرنیٹ بھی بند

datetime 1  فروری‬‮  2021

نئی دہلی میں دھرنا دینے والے کسانوں کا انٹرنیٹ بھی بند

نئی دہلی (آن لائن)  بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے بعد نئی دہلی میں دھرنا دینے والے کسانوں کا بھی انٹرنیٹ بند کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسانوں کا دھرنا جاری ہے اور کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کا بھی اعلان کر دیا۔ دارالحکومت  کے… Continue 23reading نئی دہلی میں دھرنا دینے والے کسانوں کا انٹرنیٹ بھی بند

Page 397 of 4432
1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 4,432