منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

افغان شہر قندھار میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

datetime 21  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے کہ بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔افغان حکومت کی جانب سے 3 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر قندھار انعام اللہ نے  دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…