اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2021

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنئی نوکری ڈھونڈ لی فلوریڈا میں دفتر کھول لیا ، جہاں سے وہ سابق صدر کی حیثیت سے اپنےفرائض سر انجام دیں گے اور عوامی مسائل کو دیکھیں گے ۔ اعلامیہ کے مطابق سابق صدر کا آف ان کی خط و کتابت ، بیانات ،… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

datetime 27  جنوری‬‮  2021

جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ امریکی عدالت کے فیڈرل جج… Continue 23reading جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

datetime 27  جنوری‬‮  2021

احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

نئی دہلی (این این آئی)ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب سے پرتشدد دن گزشتہ روز مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد پولیس… Continue 23reading احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2021

غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور ڈرونز سعودی عرب لانے کی شرائط مقرر کی ہیں۔ سعودی عرب نے کیمرے لانے کے متعدد ضابطے جاری کیے ہیں۔ضوابط میں کہا گیا ہے کہ انفرادی طور پر کیمرہ لانے کی اجازت ہے۔ کاروبار کے لیے کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہے اور یہ… Continue 23reading غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

datetime 27  جنوری‬‮  2021

دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

دبئی(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے محکمہ صحت نے نرسنگ کے شعبے میں ملازمین کوبھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے نرسنگ کے شبعے سے وابستہ افراد کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق ڈی ایچ… Continue 23reading دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

پاکستانیوں سمیت اڑھائی لاکھ غیر ملکی ورکروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2021

پاکستانیوں سمیت اڑھائی لاکھ غیر ملکی ورکروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ اعدادوشمار میں بتایاگیا 2020 کی تیسری سہ ماہی میں مملکت… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت اڑھائی لاکھ غیر ملکی ورکروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا

خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی

datetime 27  جنوری‬‮  2021

خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی

مشی گن(این این آئی) امریکا کی مشہور میگا ملینز لاٹری کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام مشی گن کی ایک خوش نصیب خاتون نے جیت لیا جس نے ایک ارب ڈالر کا انعام اپنے نام کیا یہ 160 ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔جیت کا اعلان تو کیا گیا تاہم اس میں فاتح خاتون کا… Continue 23reading خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی

فلسطینیوں کیلئے خوشخبری بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینیوں کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2021

فلسطینیوں کیلئے خوشخبری بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینیوں کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ملز نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی باہم متفقہ اور دو ریاستوں کے حل کی حمایت کرے گی، جس میں اسرائیل ایک قابل عمل فلسطینی ریاست کے ساتھ سلامتی اور امن کے… Continue 23reading فلسطینیوں کیلئے خوشخبری بائیڈن انتظامیہ کا فلسطینیوں کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان

امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری 

datetime 27  جنوری‬‮  2021

امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری 

واشنگٹن (آن  لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں  کو پاکستان ، امریکہ اور افغانستان کے  سفر کے لئے  انتباہ جاری کر دیا ۔ غیر ملکی  خبر رسا ں  ادارے کے مطابق   امریکی  محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے  والے بیان میں  اپنے شہریوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ  امریکی شہری  کو وڈ اور… Continue 23reading امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری 

Page 402 of 4432
1 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 4,432