پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ
نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کی جانب سے بھارت کو کورونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے قبول کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔بھارتی پارلیمنٹ کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے وزیر اعظم نریندر… Continue 23reading پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ