ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر رضا مند
تہران( آن لائن ) ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر مشروط طور پر رضامند ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ایٹمی پروگرام پر نظر رکھنے والے ادارے کے سربراہ اور ایرانی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے پر تیار ہوگیا ہے۔ عرب… Continue 23reading ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر رضا مند