ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر شہری آج جمعہ کے روز یہ کام ضرور کرے، شاہی فرمان جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر شہری آج جمعہ کے روز یہ کام ضرور کرے، شاہی فرمان جاری

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے نماز استسقا کی ہدایت کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی سے سرکاری میڈیا کے مطابق صدارتی فرمان میں کہا گیا کہ باران رحمت کے حصول کے لیے ملک بھر میں نماز استسقا کا اہتمام کیا جائے۔ نماز استسقا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر شہری آج جمعہ کے روز یہ کام ضرور کرے، شاہی فرمان جاری

سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر کو بڑا اعزاز مل گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر کو بڑا اعزاز مل گیا

ریاض( آن لائن )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر ایک منفرد اعزا ز کے مالک بن گئے ہیں جو ان سے پہلے سعودیہ میں تعینات کسی پاکستانی سفیر کو حاصل نہیں ہو سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودیہ میں تعینات پاکستانی سفیر راجا علی اعجاز نے سعودی فورسز کی دعوت پر ریاض میں اسٹاف اینڈ… Continue 23reading سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر کو بڑا اعزاز مل گیا

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو کورونا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو کورونا ہوگیا

پیرس( آن لائن )فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کی تشخیص ہوگئی۔صدارتی محل سے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ ‘فرانسیسی صدر نے پہلی علامت ظاہر ہوتے ہی ٹیسٹ کروالیا تھا’۔تاہم تفصیلی بیان میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ فرانسیسی صدر کس قسم کی علامات… Continue 23reading فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو کورونا ہوگیا

انڈونیشیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق افواہوں پر ردعمل آگیا، سچائی بیان کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

انڈونیشیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق افواہوں پر ردعمل آگیا، سچائی بیان کردی

جکارتا (این این آئی )انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف… Continue 23reading انڈونیشیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق افواہوں پر ردعمل آگیا، سچائی بیان کردی

سعودی عرب کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری ایک گولہ سڑک کنارے آکر پھٹ گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سعودی عرب کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری ایک گولہ سڑک کنارے آکر پھٹ گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے حکام نے بتایا کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سرحد پار سے مملکت کے جنوبی علاقے جازان میں گولہ باری کی ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق جازان میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن یحیی… Continue 23reading سعودی عرب کے اہم ترین علاقے پر شدید گولہ باری ایک گولہ سڑک کنارے آکر پھٹ گیا

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کی ایک عدالت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے شہریوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے، ان پر پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے لیے کیس درج کیا تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

سعودی طالبعلم نے برطانیہ میں امراض قلب کے میدان میں نیا معرکہ سرکرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سعودی طالبعلم نے برطانیہ میں امراض قلب کے میدان میں نیا معرکہ سرکرلیا

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شہر آبرڈین میں اسپتالوں کا معیاری ڈیٹا بیس قائم اور تیار کرکے ایک سعودی طالب علم نے جوہری طب تکنیک کے استعمال سے دل کے مریضوں کی تشخیص میں ایک نئی سائنسی تحقیقی کامیابی حاصل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف آبرڈین کے ڈاکٹریٹ کے… Continue 23reading سعودی طالبعلم نے برطانیہ میں امراض قلب کے میدان میں نیا معرکہ سرکرلیا

کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن،نیویارک (این این آئی)دنیا بھر کو تبدیل کر کے دیکھ دینے والے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی پہلی خوراک کی خالی بوتل اور سرنج سائنس میوزیم میں رکھی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی سب سے پہلی ویکسین کی پہلی خوراک 90 سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینن کو دی گئی تھی، وہ اس… Continue 23reading کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

ایران نے ترکی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، امریکہ کی نیندیں حرام

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ایران نے ترکی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، امریکہ کی نیندیں حرام

تہران(این این آئی )ترکی پر امریکا کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف ایران نے مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترکی پر روس سے ایس 400 میزائل شکن نظام خریدنے کو بنیاد بنا کر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔… Continue 23reading ایران نے ترکی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، امریکہ کی نیندیں حرام

Page 408 of 4401
1 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 4,401