اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا… Continue 23reading اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

واشنگٹن (آن لائن) پاکستانی امریکن صائمہ محسن کو امریکہ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے اور وہ پہلی امریکن مسلم خاتون ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔52… Continue 23reading پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

نئی دہلی(این این آئی) شدت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی اسلام کے خلاف ایک اور سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی سیاستدان نے کہا ہے کہ  3500 مساجد بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے رکن اسمبلی بدرالدین اجمل کا کہنا تھا کہ بی جے پی بھارت بھر… Continue 23reading بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

نئی دہلی (این این آئی)ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کے نام منسوب ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن نے بتایاکہ احمد اللہ شاہ 1857 کی جنگ آزادی کے جنگجو تھے۔آئی سی ایف کے سیکریٹری اطہر حسین کے مطابق مسجد کے نام کے حوالے سے بیشمار تجاویز… Continue 23reading بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا ہے۔ ارنب گوسوامی نے چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے 40 لاکھ رشوت دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل بھارت کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پرتھو داس گپتا نے پولیس کو بیان دیا ہے… Continue 23reading چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2021

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

براز یلیا( آن لائن ) برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص… Continue 23reading برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

پاکستان میں فارن فنڈنگ ممنوع لیکن امریکہ ،برطانیہ ،بھارت آسٹریلیا میں سیاسی جماعتیں غیر ملکی امداد لے سکتی ہیں یا نہیں ؟ پڑھئے تفصیلات

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں فارن فنڈنگ ممنوع لیکن امریکہ ،برطانیہ ،بھارت آسٹریلیا میں سیاسی جماعتیں غیر ملکی امداد لے سکتی ہیں یا نہیں ؟ پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تقریبا ًتمام بڑی جماعتیں ایک دوسرے پر زور شور سے ممنوعہ غیر ملکی ذرائع سے فنڈز لینے کے الزامات لگا رہی ہیں۔روزنامہ جنگ میں صابر شاہ کی شائع خبر کے مطابق ایسے معاملات پر دنیا بھر میں سالوں سے دھواں دھار بحثیں ہورہی ہیں،بھارت میں بھی فارن فنڈنگ ممنوع ہے۔2014 میں… Continue 23reading پاکستان میں فارن فنڈنگ ممنوع لیکن امریکہ ،برطانیہ ،بھارت آسٹریلیا میں سیاسی جماعتیں غیر ملکی امداد لے سکتی ہیں یا نہیں ؟ پڑھئے تفصیلات

انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ سپرد خاک

datetime 25  جنوری‬‮  2021

انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ سپرد خاک

کراچی (آن لائن) انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کو کیچ کے علاقے تمپ میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کریمہ بلوچ کی تدفین میں عزیز و اقارب اور دیگر افراد شریک ہوئے۔کریمہ بلوچ کی میت اتوار کی رات کینیڈا کیشہر ٹورنٹو سے کراچی لائی گئی تھی، میت کراچی سے ضلع کیچ… Continue 23reading انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ سپرد خاک

سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2021

سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سوڈانی حکام دارلحکومت خرطرم میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے حالیہ معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی وزارت قانون کے ذرائع نے بتایاکہ سوڈانی حکام تل ابیب کے… Continue 23reading سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

Page 404 of 4432
1 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 4,432