بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021

مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شیخ ذکی یمانی جنہیں عرب پٹرولیم کے عروج کی علامت سمجھا جاتا تھا، 91 برس کی عمرمیں لندن میں انتقال کرگئے۔ روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی شائع خبر کے مطابق1973 کے آئل ایمبارگو میں ان کا مرکزی کرداررہا ہے۔ جس نے مغربی ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکیا تھا۔سعودی… Continue 23reading مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

datetime 24  فروری‬‮  2021

برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

دبئی (آن لائن) دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سر فہرست آ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی۔ دبئی کی خوبصورت اور شاندار بلند عمارت برج الخلیفہ نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے… Continue 23reading برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

datetime 23  فروری‬‮  2021

متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

ابوظہبی  (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں نجی انشورنس کمپنی کی گئی ایک تحقیق میں پاکستانی ڈرائیوروں کو کم سے کم حادثات کرنے والوں کی فہرست میں سب سے کم دیکھنے کے بعد  انہیں ‘بہترین’ قرار دیا گیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نجی انشورنس کمپنی  کے سروے سے ظاہر ہوا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

datetime 23  فروری‬‮  2021

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنماؤں کیخلاف جھوٹے الزامات عائد کیے جانیکا سلسلہ جاری ہے، 3 سالوں سے جیل میں قید خاتون رہنما آسیہ اندرابی پر بھی بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔بھارتی عدالت نے ،آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پر بغاوت کرنے… Continue 23reading بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

برسوں تک اولاد کیلئے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

datetime 23  فروری‬‮  2021

برسوں تک اولاد کیلئے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

نائیجریا (این این آئی)نائیجریا میں ایک 49 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے 4 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کو 9 فروری کو جنم دیا۔ خاتون کی شادی 1994 میں ہوئی تھی اور برسوں تک یہ جوڑا بچوں کے لیے ترستا رہا تھا اور 21… Continue 23reading برسوں تک اولاد کیلئے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی  انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی  انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا

نیویارک (این این آئی ) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں، ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کیانسانی حقوق کونسل کے… Continue 23reading ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی  انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا

وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

datetime 23  فروری‬‮  2021

وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

تہران (این این آئی )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے فتوی جاری کیا ہے کہ کارٹون فلموں میں آنے والے خواتین کرداروں کے لئے حجاب پہننا ضروری ہے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر ٹیلی گرام پر ایک سوال کے جواب میں کہہ رہے تھے کہ ایسی فرضی صورتحال… Continue 23reading وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

سعودی عرب نے مرد اور خواتین سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

datetime 22  فروری‬‮  2021

سعودی عرب نے مرد اور خواتین سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

ریاض( آن لائن) سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد مقامی خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر بااختیار اور خود کفیل بنانے کے عزم پر کاربند ہیں۔ ان کے دور میں خواتین پر سرکاری اور نجی شعبوں میں ملازمتوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں۔ ان پر کئی دہائیوں سے عائد بے جا معاشرتی پابندیاں… Continue 23reading سعودی عرب نے مرد اور خواتین سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

بھارتی کسانوں کاآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2021

بھارتی کسانوں کاآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حتجاج کی قیادت کرنے والے سمیوکت کسان مورچا (ایس کے ایم)نے بتایا کہ احتجاج کی… Continue 23reading بھارتی کسانوں کاآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 4,462