شادی سے انکار پر لڑکی کو ٹرین کے سامنے پھینک دیا گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ منظرعام پر آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکے نے 21سالہ لڑکی کو چلتی ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا جس سے اس کے سر پر شدید چوٹ آئی اور 12 ٹانکے لگانے… Continue 23reading شادی سے انکار پر لڑکی کو ٹرین کے سامنے پھینک دیا گیا