منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت پر بجلیاں گرادیں احتجاج رکوانے کی درخواست پر زبردست فیصلہ سنا دیا،کسانوں کا جشن

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت پر بجلیاں گرادیں احتجاج رکوانے کی درخواست پر زبردست فیصلہ سنا دیا،کسانوں کا جشن

نئی دہلی (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ،کسان تحریک سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بھارتی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کسانوں کو احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے اور عدالت کے مطابق… Continue 23reading کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت پر بجلیاں گرادیں احتجاج رکوانے کی درخواست پر زبردست فیصلہ سنا دیا،کسانوں کا جشن

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری فلائی دبئی نے پاکستانی شہریوں کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری فلائی دبئی نے پاکستانی شہریوں کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلائی دُبئی کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق فلائی دُبئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دُنیا کے کچھ شہروں کے لیے کرایوں میں شاندار کمی کر دی گئی ہے جن میں متعدد پاکستانی شہر بھی شامل ہیں۔کئی ایشیائی شہروں کے لیے کرایہ 995 درہم… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری فلائی دبئی نے پاکستانی شہریوں کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کردی

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے فاروق عبداللہ کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے فاروق عبداللہ کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے

سرینگر(این این آئی) غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقاتی ادارہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading بھارتی تحقیقاتی ادارے نے فاروق عبداللہ کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل، تہلکہ خیز انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 196 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصی میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق… Continue 23reading یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے، مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل، تہلکہ خیز انکشاف

برطانیہ میں کورونا سے بچائو کی نقلی بھارتی دوائیں بیچے جانے کا انکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

برطانیہ میں کورونا سے بچائو کی نقلی بھارتی دوائیں بیچے جانے کا انکشاف

لندن ( آن لائن ) برطانیہ میں کورونا سے بچائو کی نقلی بھارتی دوائیں بیچے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسٹورز پر کورونا کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط کرنے کے نا م پر جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ہو ا ہے دوا میں ایسے اجزاء نہیں… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا سے بچائو کی نقلی بھارتی دوائیں بیچے جانے کا انکشاف

امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور  شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور  شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

چترال( این این آئی) امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور کا شکار کر لیاجو چترال کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا شکار ہے۔امریکی تیر انداز شکاری مسٹر جوزف برڈفورڈنے صوبائی حکومت کی اجازت اور محکمہ وائلڈ لائف سے پرمٹ حاصل کرکے توشی شہ شہ مورخور کنزرونسی چترال میں شکار کے… Continue 23reading امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور  شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

نصاب تبدیل  سعودی درسی کتب میں اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائیگا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

نصاب تبدیل  سعودی درسی کتب میں اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائیگا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور عالمی صہیونی لابی نے سعودی عرب کو درسی نصاب میں تبدیلی پر قائل کرلیا ہے جس کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے اسرائیل ، یہودیوں اور صہیونیوں کے خلاف مواد ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیل سے دوستی… Continue 23reading نصاب تبدیل  سعودی درسی کتب میں اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائیگا

جوبائیڈن نے مجھے فون کیا تو میں ۔۔۔ماحولیات کی ٹیم کیلئے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی کا ردعمل

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

جوبائیڈن نے مجھے فون کیا تو میں ۔۔۔ماحولیات کی ٹیم کیلئے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی کا ردعمل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز جوبائیڈن نے علی زیدی کا نام بطور ڈپٹی… Continue 23reading جوبائیڈن نے مجھے فون کیا تو میں ۔۔۔ماحولیات کی ٹیم کیلئے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی کا ردعمل

یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

استنبول( آن لائن ) ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے ردعمل میں جوابی اقدامات کیے جائیں گے۔ترک وزیر خارجہ مولوت چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ روس سے میزائل دفاعی نظام خریدنے کا سودا منسوخ نہیں کیا جائے گا۔روس سے یہ میزائل دفاعی نظام… Continue 23reading یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

Page 415 of 4409
1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 4,409