منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاوس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا تھا تاہم اب انہیں رہا کردیا گیا ہے۔

سابق امریکی صدر کو ڈپٹی مارشلز نے گرفتار کیا تھا اورٹرمپ فیڈرل الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کے ساتھ ان کے قریبی ساتھی والٹ ناوٹا کو بھی گرفتار کیا تھا ۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کو سزا دینے کی کوشش الیکشن میں مداخلت ہے، ٹرمپ نے اپنے اوپر لگائے تمام الزامات مسترد کردیے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری پر حامیوں نے میامی کورٹ ہاس کے باہر احتجاج کیا ۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاوس چھوڑنے کے بعد خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا الزام ہے، ٹرمپ کو حساس دستاویزات درست انداز سے نہ رکھنے اور محکمہ انصاف کی تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالنے کے37 الزامات کا سامنا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…