کرپشن کی تحقیقات ہونے پر ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
تالین(این این آئی)ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا تھا کہ یورپی ملک ایسٹونیا کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا۔خبرایجنسی کے مطابق ایسٹونیا کے وزیراعظم نے اپنے خلاف ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے باعث استعفی دیا۔