اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی نہ کرنے پرشہزادہ ہیری کیخلاف بھارتی خاتون نے مقدمہ دائر کروادیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

شادی نہ کرنے پرشہزادہ ہیری کیخلاف بھارتی خاتون نے مقدمہ دائر کروادیا

لندن (این این آئی)برطانوی شہزاہ ہیری کیخلاف بھارتی خاتون نے مقدمہ دائر کرواتے ہوئے پولیس سے انہیں جلد گرفتار کرنے کی درخواست کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلوندر کور نامی بھارتی خاتون نے شہزادہ ہیری کے خلاف دائر مقدمے میں دعوی کیا کہ سوشل میڈیا پران سے ڈیوک آف سسیکس کے نام کے… Continue 23reading شادی نہ کرنے پرشہزادہ ہیری کیخلاف بھارتی خاتون نے مقدمہ دائر کروادیا

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، اذان پرپابندی لگا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، اذان پرپابندی لگا دی

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصی میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرنے کے ساتھ وہاں پر نماز کی ادائیگی کے لیے روزہ داروں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ اس موقعے پر قابض فوج نے باب العامود کے مقام سے چھ فلسطینیوں کو… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، اذان پرپابندی لگا دی

برطانیہ نے افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

برطانیہ نے افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

لندن (آن لائن) امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈومینکو راب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے افواج کی واپسی کی حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا مستحکم افغانستان کیلئے امریکہ اور نیٹو اتحادیوں کے… Continue 23reading برطانیہ نے افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

پیرس (این این آئی)فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیدیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں جاری پْر تشدد مظاہروں کے بعد سامنے آئی جس نے ملک کے بڑے حصے… Continue 23reading فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

datetime 15  اپریل‬‮  2021

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

ممبئی (آن لائن) بھارت میں گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی شدید قلت ہوگئی ہے۔غیر ملکی… Continue 23reading بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2021

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض پاکستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امیگریشن وزیر نے کہاکہ کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش… Continue 23reading کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

مدینہ منورہ (این این آئی)مسجد نبوی ۖ الشریف کی انتظامیہ نے زائرین اور آنے والے نمازیوں کی سہولت کیلیے ڈیجیٹل معلوماتی نقشہ جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر جاری کیے جانے والے الیکٹرانک نقشے کے ذریعے باسانی معلوم کیا جا سکے گا کہ مسجد نبویۖ الشریف میں کہاں جگہ ہے اور کس… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

datetime 15  اپریل‬‮  2021

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

انقرہ(این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان… Continue 23reading ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

datetime 15  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ریاض صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان خالد الکریدیس نے کہاہے کہ صوبے کی پولیس نے مالیاتی سرگرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ نیٹ ورکوں کا پتہ چلایا جو تین صوبوں مکہ مکرمہ ، عسیر اور الشرقیہ میں کام کر رہے تھے۔ یہ نیٹ ورک 24 غیر ملکی مقیمین پر… Continue 23reading سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

1 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 4,498