اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی کانگریس کی توثیق، جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2021

امریکی کانگریس کی توثیق، جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی جیت کی توثیق کر دی جس کے بعد جوئیڈن امریکا کے 46 ویں آئینی صدربن گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس نے کمیلا ہریس کی بطور نائب صدر کیعہدے کیلئے بھی توثیق کی، جوبائیڈن اور کمیلا ہیرس 20 جنوری کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ کانگریس… Continue 23reading امریکی کانگریس کی توثیق، جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گئے

سعودی عرب کی نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا، ”اللہ کی راہ میں جہاد اسلام کا عروج ہے“ بھی نصاب سے خارج

datetime 7  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب کی نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا، ”اللہ کی راہ میں جہاد اسلام کا عروج ہے“ بھی نصاب سے خارج

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت نصابی کتب میں سے یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر الفاظ کی شدت کم کر دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری… Continue 23reading سعودی عرب کی نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا، ”اللہ کی راہ میں جہاد اسلام کا عروج ہے“ بھی نصاب سے خارج

سوشل میڈیا کمپنیوں کا ٹرمپ کیخلاف سخت ایکشن

datetime 7  جنوری‬‮  2021

سوشل میڈیا کمپنیوں کا ٹرمپ کیخلاف سخت ایکشن

واشنگٹن ( آن لائن )سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس24 گھنٹوں کیلئے بلاک کر دیئے ہیں۔فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے۔ ٹویٹر نیٹرمپ کا اکاؤنٹ بارہ گھنٹوں کیلیے لاک کیا۔ ٹویٹر نے امریکی صدر کے… Continue 23reading سوشل میڈیا کمپنیوں کا ٹرمپ کیخلاف سخت ایکشن

عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے سے پہلے یہ کام ضرور کریں وزیرحج وعمرہ نے زائرین کو خصوصی ہدایات جاری کردیں

datetime 7  جنوری‬‮  2021

عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے سے پہلے یہ کام ضرور کریں وزیرحج وعمرہ نے زائرین کو خصوصی ہدایات جاری کردیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ19 کی ویکسین لگوا لیں۔انھوں نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے بچا ئوکے لیے پیشگی حفاظتی احتیاطی تدابیر… Continue 23reading عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے سے پہلے یہ کام ضرور کریں وزیرحج وعمرہ نے زائرین کو خصوصی ہدایات جاری کردیں

خلیجی ممالک میں کام کرنیوالے نجی ملازمین کیلئے اچھی خبر تنخواہوں میں زبردست اضافے کی خبر سنا دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2021

خلیجی ممالک میں کام کرنیوالے نجی ملازمین کیلئے اچھی خبر تنخواہوں میں زبردست اضافے کی خبر سنا دی گئی

ریاض(این این آئی )خطہ خلیج میں مختلف پیشوں سے وابستہ افرا کی تن خواہوں میں 2020 کے دوران میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں جبکہ بعض پیشوں سے وابستہ افراد کی ماہانہ اجرتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور قریبا نصف آجروں نے کہاہے کہ وہ 2021 میں اپنے ملازمین کی تن خواہوں میں اضافے… Continue 23reading خلیجی ممالک میں کام کرنیوالے نجی ملازمین کیلئے اچھی خبر تنخواہوں میں زبردست اضافے کی خبر سنا دی گئی

ٹرمپ نے بغاوت کردی جوبائیڈن کی مظاہرین سے بڑ ی اپیل

datetime 7  جنوری‬‮  2021

ٹرمپ نے بغاوت کردی جوبائیڈن کی مظاہرین سے بڑ ی اپیل

واشنگٹن ( آن لائن )امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی ایوان نمائندگان کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے مظاہرین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت کا مرتکب قررا دیا۔ سینیٹ کی جانب سے ممکنہ طور پر توثیق کے بعد بائیڈن نے ایک ایسی تقریر کا… Continue 23reading ٹرمپ نے بغاوت کردی جوبائیڈن کی مظاہرین سے بڑ ی اپیل

سستی مچھلی زہریلی اور جان لیوا بن گئی، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 6  جنوری‬‮  2021

سستی مچھلی زہریلی اور جان لیوا بن گئی، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

دمشق (این این آئی ) شام میں جہاں جنگ وجدل کی تباہ کاریوں اور ہلاکت خیزیوں نے عوام کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے وہیں ایک مچھلی بھی عوام کیلیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اللاذقیہ گورنری میں ایک زہریلی مچھلی کھانے سے متعدد افراد ہلاک اور کئی بیمار ہوگئے ۔… Continue 23reading سستی مچھلی زہریلی اور جان لیوا بن گئی، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

واشنگٹن(آن لائن ) امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن اینڈی بگس نے 117 ویں کانگریس میں پاکستان… Continue 23reading امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

تیل کی قیمتیں فروری 2020 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 6  جنوری‬‮  2021

تیل کی قیمتیں فروری 2020 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کا اتحادی تیل پیدا کرنے والے ممالک ساتھ ایک ملاقات میں توقع سے زیادہ پیداوار میں کمی لانے پر رضامندی کے اظہار کے بعد تیل کی قیمتیں فروری 2020 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برینٹ کروڈ تقریبا ایک فیصد اضافے کے ساتھ 54.09 ڈالر فی بیرل تک پہنچ… Continue 23reading تیل کی قیمتیں فروری 2020 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

Page 422 of 4432
1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 4,432