پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی سرحد کے پاس بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضایہ کا مگ 21راجھستان کے سرحدی علاقےصورت گڑھ میں گر کر تباہ ہوا ہے ۔ مگ 21طیارے نے صورت گڑھ سے پروازکے کچھ دیر بعد طیارہ میں آگ لگ گئیں جس کے… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا