منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرنے کا منصوبہ تیارسامنے آگیا اس لباس کی خصوصیات کیا ہونگی اوریہ کون سا ملک تیار کر رہا ہے ؟

datetime 5  فروری‬‮  2021

دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرنے کا منصوبہ تیارسامنے آگیا اس لباس کی خصوصیات کیا ہونگی اوریہ کون سا ملک تیار کر رہا ہے ؟

ماسکو(این این آئی) روس کے سرکاری دفاعی ادارے ’’روستیک‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرے گا جو اتنا مضبوط ہوگا کہ اگر طاقتور مشین گن سے بھی اس پر گولیاں برسائی جائیں تو اس کا کچھ نہیں بگڑے گا۔واضح رہے کہ 0.50 کیلیبر مشین گن (جسے ’’ففٹی… Continue 23reading دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرنے کا منصوبہ تیارسامنے آگیا اس لباس کی خصوصیات کیا ہونگی اوریہ کون سا ملک تیار کر رہا ہے ؟

کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں  جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی جبکہ میساچوسٹس، کنیکٹی کٹ… Continue 23reading کہاں پر برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ، شامی فوج کا بھرپور جواب

datetime 5  فروری‬‮  2021

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ، شامی فوج کا بھرپور جواب

دمشق(آن لائن ) اسرائیل نے شام کے جنوبی حصے پر میزائل حملہ کیا جس کو شامی فوج نے ناکام بنادیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی شام میں گزشتہ روز اسرائیلی افواج نے میزائلوں سے حملہ کیا جس کو میزائیل دفاعی نظام کے باعث ناکام بنادیا گیا،اسرائیلی نے گولان کی جانب سے زمین سے زمین پر مار… Continue 23reading اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ، شامی فوج کا بھرپور جواب

دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیا

واشنگٹن (آن لائن )بلند و بالا اور گھومتی عمارتوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے دبئی کے تھیم پارک میں دنیا کے بلند ترین جھولے (سوئنگ رائیڈ) کو باقاعدہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ پارکس دبئی کے تھیم پارک میں بالی ووڈ اسکائی فلائر (Bollywood… Continue 23reading دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیا

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا

سرینگر(این این آئی)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرکو گذشتہ 18 ماہ سے دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 05 اگست 2019 کو مودی حکومت نے جموںوکشمیر… Continue 23reading مودی نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا

سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سینیٹائزر کا استعمال کیا جاتا ہے تاہم بھارت میں رمیش پوار نامی سرکاری افسر پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی گیا۔ بھارت میں رمیش… Continue 23reading سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری معروف ہوٹل شائقین کیلئے کھل گیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری معروف ہوٹل شائقین کیلئے کھل گیا

اوٹاوہ (آن لائن) سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔سال 2021 کے سیزن کیلیے کینیڈا… Continue 23reading سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری معروف ہوٹل شائقین کیلئے کھل گیا

میانمار میں بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمہ درج لیکن الزام کیا لگا؟جی سیون گروپ بھی بھڑک اٹھا

datetime 4  فروری‬‮  2021

میانمار میں بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمہ درج لیکن الزام کیا لگا؟جی سیون گروپ بھی بھڑک اٹھا

میانمار (این این آئی)میانمار میں فوج کے ٹیلی وژن چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔نوبل انعام یافتہ خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی کو پیر یکم فروری کو فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے گھر پر… Continue 23reading میانمار میں بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمہ درج لیکن الزام کیا لگا؟جی سیون گروپ بھی بھڑک اٹھا

سعودی عرب نے20 ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی، پاکستان بھی فہرست میں شامل

datetime 3  فروری‬‮  2021

سعودی عرب نے20 ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی، پاکستان بھی فہرست میں شامل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل ہے۔سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس… Continue 23reading سعودی عرب نے20 ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی، پاکستان بھی فہرست میں شامل

1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 4,462