اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے،نعرے لگانے والوں کیخلاف مودی سرکار کے سخت اقدام

datetime 1  جنوری‬‮  2021

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے،نعرے لگانے والوں کیخلاف مودی سرکار کے سخت اقدام

کرناٹک( آن لائن )بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع دکشنا پورم میں پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان کی حمایت میں لگنے والے بعض نعروں کے لیے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے بعض ارکان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ لیکن ایس ڈی پی آئی نے ایسے… Continue 23reading بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے،نعرے لگانے والوں کیخلاف مودی سرکار کے سخت اقدام

سعودی عرب میں قید عالم دین کے بیٹے کی جوبائیڈن سے مدد کی اپیل

datetime 1  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب میں قید عالم دین کے بیٹے کی جوبائیڈن سے مدد کی اپیل

الریاض(این این آئی) سعودی عرب میں پابند سلاسل ایک سرکردہ عالم دین سلمان العودہ کے امریکا میں مقیم بیٹے عبداللہ العودہ نے نو منتخب صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے والد کی سعودی قید سے رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی مبلغ سلمان العودہ کے بیٹے… Continue 23reading سعودی عرب میں قید عالم دین کے بیٹے کی جوبائیڈن سے مدد کی اپیل

پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی

کراچی(این این آئی) پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی ، نجی ائیرلائن کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن جنوری کے وسط سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت دے دی گئی، سعودی ایوی ایشن گاکا نے نجی… Continue 23reading پاکستان کی نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی

پچاس سال بعد برطانیہ نے  یورپی یونین کیساتھ تعلق باضابطہ طور پر ختم کر دیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پچاس سال بعد برطانیہ نے  یورپی یونین کیساتھ تعلق باضابطہ طور پر ختم کر دیا 

لندن(این این آئی)بریگزٹ کے لیے مسلسل ساڑھے چار سال جاری رہنے والی کوششوں کے بعد آخر کار برطانیہ نے یورپی یونین کے ساتھ نصف صدی پر محیط تعلق باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے۔ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا۔ سال 2021 برطانیہ کی تاریخ کا ایک نیا باب ہونے کیساتھ ساتھ ایک… Continue 23reading پچاس سال بعد برطانیہ نے  یورپی یونین کیساتھ تعلق باضابطہ طور پر ختم کر دیا 

عاشق نے محبوب سے ملاقات کیلئے اس کے گھر تک زیر زمین ’سرنگ ‘بنا ڈالی ‎

datetime 1  جنوری‬‮  2021

عاشق نے محبوب سے ملاقات کیلئے اس کے گھر تک زیر زمین ’سرنگ ‘بنا ڈالی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میکسیکو غیر قانونی طور پر منشیات کی نقل و حرکت کے لیے زیر زمین سرنگوں کے حوالے سے کافی مشہور ہے لیکن کون سوچ سکتا ہے کہ یہ سرنگیں محبت کو خفیہ رکھنے کے لیے بھی بنائی جا سکتی ہیں۔امریکا کی ایک کاؤنٹی ویلاس سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور معمار… Continue 23reading عاشق نے محبوب سے ملاقات کیلئے اس کے گھر تک زیر زمین ’سرنگ ‘بنا ڈالی ‎

’’میں ہمیشہ یورپین رہوں گا‘‘ یورپی یونین سے علیحدگی:پچھلی شہریوں کی تمام سہولیات ختم ہو گئیں وزیراعظم بورس جانس کے والدکاکس ملک کی شہریت لینے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2021

’’میں ہمیشہ یورپین رہوں گا‘‘ یورپی یونین سے علیحدگی:پچھلی شہریوں کی تمام سہولیات ختم ہو گئیں وزیراعظم بورس جانس کے والدکاکس ملک کی شہریت لینے کا اعلان

لندن(این این آئی ) برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کردیا۔سال نو کے آغاز ہوتے ہی برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے علیحدہ ہوگیا جس کے ساتھ ہی برطانوی شہریوں کو حاصل پچھلی تمام سہولیات ختم ہوگئی اور برطانیہ… Continue 23reading ’’میں ہمیشہ یورپین رہوں گا‘‘ یورپی یونین سے علیحدگی:پچھلی شہریوں کی تمام سہولیات ختم ہو گئیں وزیراعظم بورس جانس کے والدکاکس ملک کی شہریت لینے کا اعلان

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد… Continue 23reading 2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مسلمانوں پر مودی سرکار کا ایک اور ظلم ، آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

datetime 1  جنوری‬‮  2021

مسلمانوں پر مودی سرکار کا ایک اور ظلم ، آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

آسام (این این آئی) انتہا پسند مودی حکومت نے ریاست آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔انتہا پسند مودی حکومت نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف دشمنی اور ہندوتوا سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے ریاست آسام میں حکومتی سرپرستی میں چلنے والے تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور کرلیا جس… Continue 23reading مسلمانوں پر مودی سرکار کا ایک اور ظلم ، آسام میں تمام مدارس ختم کرنے کا بل منظور

بغاوت کیس ترکی میں سابق فوجی جرنیلوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

بغاوت کیس ترکی میں سابق فوجی جرنیلوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں

انقرہ (این این آئی )ترکی کی ایک عدالت نے بدھ 30 دسمبر کو سن 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش میں مبینہ کردار ادا کرنے والے بعض سابق فوجی جرنیلوں سمیت درجنوں افراد کو عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔ ترک میڈیاکے مطابق اس معاملے کا تعلق انقرہ میں بری فوج کے ہیڈ کوارٹر میں… Continue 23reading بغاوت کیس ترکی میں سابق فوجی جرنیلوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں

Page 427 of 4432
1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 4,432