اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ڈولفن آبدوز گذشتہ ہفتے ہیر سویز سے گذرتے ہوئے خلیج فارس کے قریب پہنچ گئی۔سرکاری ریڈیو نے بتایا کہ آبدوز نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اس کے لیے نہر سویز میں داخل ہونا اور اس کے بعد خلیجی… Continue 23reading اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

لندن (این این آئی )کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار… Continue 23reading جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

لندن (آن لائن) برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت انگلینڈ نے اپنی سرحد، کرنسی، قوانین، تجارت اور پانی کا کنٹرول واپس لے لیا۔ یکم جنوری 2021ء سے برطانیہ سیاسی اور معاشی طور پر مکمل خود مختار ہوگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی میڈیا یورپی یونین اور برطانوی حکام… Continue 23reading تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں ایک اسپتال کے کورونا یونٹ میں کو وِڈ 19 کے ایک مریض نے دوسرے مریض پر اچانک حملہ کر کے جان سے مار دیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر کے اینٹی لوپ ویلی اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض نے دوسرے کورونا مریض کو قتل کر دیا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل سمیت کئی شخصیات نے رواں سال اسلام قبول کرلیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل سمیت کئی شخصیات نے رواں سال اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل سمیت کئی شخصیات نے رواں سال اسلام قبول کیا۔تفصیلات کے مطابق سال کی شروعات میں ہی ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔کینیڈین ٹریول بلاگر روزی نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان… Continue 23reading کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل سمیت کئی شخصیات نے رواں سال اسلام قبول کرلیا

ٹرمپ نے عراقیوں کے قاتل بلیک واٹر اہلکاروں کو صدارتی معافی دیدی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ٹرمپ نے عراقیوں کے قاتل بلیک واٹر اہلکاروں کو صدارتی معافی دیدی

واشنگٹن (این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقیوں کے قتل عام میں ملوث 4 بلیک واٹر اہلکاروں کو عام معافی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلیک واٹر اہلکاروں نے 2007 میں 14 عراقیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ بلیک واٹر گارڈز کا موقف تھا کہ… Continue 23reading ٹرمپ نے عراقیوں کے قاتل بلیک واٹر اہلکاروں کو صدارتی معافی دیدی

کوروناوائرس سے بھی زیادہ خوفناک بیماری آنیوالی ہے ایبولا دریافت کرنے والے سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

کوروناوائرس سے بھی زیادہ خوفناک بیماری آنیوالی ہے ایبولا دریافت کرنے والے سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبولا وائرس کی دریافت میں مدد کرنے والے سائنسدان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تباہ کاری اور ایسی گوشت کی مارکیٹیں جن میں صحت و صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، نئی وبائوں کو جنم دے رہی ہیں اور بہت جلد یہ عوامل ایک ایسی وباکا سبب بنیں گے جو کورونا وائرس سے… Continue 23reading کوروناوائرس سے بھی زیادہ خوفناک بیماری آنیوالی ہے ایبولا دریافت کرنے والے سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بابا وانگا کی 2021کے بارے میں حیران کن پیشگوئیاں

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

بابا وانگا کی 2021کے بارے میں حیران کن پیشگوئیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور بابا وانگا کی سال 2021کے بارے میں بھی حیران کن پیشگوئیاں سامنے آگئیں ،بابا وانگا کے مطابق 2021میں انسانیت کینسر سے نجات دلائے گی۔لیکن2021 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے چیزیں اچھی نہیں لگتیں کیونکہ وہ وائٹ ہائوس سے نکل جاتے ہیں ۔ اس کی پیش گوئیاں بھی یہ دعویٰ کرتی ہیں… Continue 23reading بابا وانگا کی 2021کے بارے میں حیران کن پیشگوئیاں

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اسرائیلی وزیر کا اعتراف

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اسرائیلی وزیر کا اعتراف

یروشلم(آن لائن) اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر عوفیر اکونس نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کوتسلیم کرلے گا۔حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ امارات ، بحرین اور اسرائیل کے معاہدے کے موقع… Continue 23reading پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اسرائیلی وزیر کا اعتراف

Page 432 of 4432
1 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 4,432