بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کے مشہور ترین ڈیموں کے ٹوٹنے کا خطرہ

datetime 24  جنوری‬‮  2021

دنیا کے مشہور ترین ڈیموں کے ٹوٹنے کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ایک تشویشناک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایریزونا میں ہوور ڈیم سے لے کر جارجیا میں انگوری ڈیم تک دنیا کے بہت سے مشہور ترین ڈیموں کے ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔ دنیا بھر میں 58 ہزار 700 سب سے بڑے ڈیموں… Continue 23reading دنیا کے مشہور ترین ڈیموں کے ٹوٹنے کا خطرہ

بھارت کی پڑوسی ممالک کو کرونا ویکسین کی مسلسل فراہمی پاکستان نے مانگی تو کیا مودی سرکار ویکسین دیگی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

بھارت کی پڑوسی ممالک کو کرونا ویکسین کی مسلسل فراہمی پاکستان نے مانگی تو کیا مودی سرکار ویکسین دیگی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد، بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) بھارت کی جانب سے کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے پڑوسی ممالک کی مسلسل مدد کی جارہی ہے۔ بھارت اب تک بنگلہ دیش ، نیپال ، بھوٹان اور مالدیپ کو کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں بھیج چکا ہے۔ بھارتی ویکسین کی دنیا بھر میں… Continue 23reading بھارت کی پڑوسی ممالک کو کرونا ویکسین کی مسلسل فراہمی پاکستان نے مانگی تو کیا مودی سرکار ویکسین دیگی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

جاپان میں شرمندگی کے باعث کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

جاپان میں شرمندگی کے باعث کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ٹوکیو(این این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا خاتون نے شرمندگی کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قرنطینہ میں رہنے والی خاتون نے ساری روداد اپنے آخری خط میں بتادی۔جاپان کے شہر ٹوکیو کی رہائشی30سالہ خاتون نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق 30 سالہ خاتون رواں ماہ… Continue 23reading جاپان میں شرمندگی کے باعث کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

جوبائیڈن انتظامیہ کا امریکہ طالبان امن معاہدے پر نظر ثانی کا فیصلہ

datetime 23  جنوری‬‮  2021

جوبائیڈن انتظامیہ کا امریکہ طالبان امن معاہدے پر نظر ثانی کا فیصلہ

واشنگٹن(آن لائن)جو بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سیلیوان کا اپنے افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ… Continue 23reading جوبائیڈن انتظامیہ کا امریکہ طالبان امن معاہدے پر نظر ثانی کا فیصلہ

عالمی شہرت یافتہ ٹی وی میزبان کورونا سے انتقال کر گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

عالمی شہرت یافتہ ٹی وی میزبان کورونا سے انتقال کر گئے

لاس اینجلس(آن لائن)عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی تاریخ کے سب سے مشہور ٹی وی میزبان لیری کنگ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ ٹی وی میزبان کورونا سے انتقال کر گئے

بھارتی اینکرکی خفیہ لیکس پرمودی حکومت خاموش کیوں؟ سونیاگاندھی بی جے پی پر چڑھ دوڑیں

datetime 23  جنوری‬‮  2021

بھارتی اینکرکی خفیہ لیکس پرمودی حکومت خاموش کیوں؟ سونیاگاندھی بی جے پی پر چڑھ دوڑیں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کسانوں کے احتجاج اوربھارتی اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کے حوالے سے مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں حزب اختلاف کی اہم جماعت کانگریس کی موجودہ صدر سونیا گاندھی نے مختلف امور کے حوالے… Continue 23reading بھارتی اینکرکی خفیہ لیکس پرمودی حکومت خاموش کیوں؟ سونیاگاندھی بی جے پی پر چڑھ دوڑیں

سعودی عرب میں ٹیکس دہندگان کو بڑی سہولت مل گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب میں ٹیکس دہندگان کو بڑی سہولت مل گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی آف زکات اینڈ ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کے لیے مالی جرمانوں اور ہرجانوں میں چھوٹ کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتھارٹی کے بیان میں کہاگیاکہ اب اس چھوٹ کا وقت 30 جون 2021 کو اختتام پذیر ہو… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹیکس دہندگان کو بڑی سہولت مل گئی

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کا پانی روکنے کیلئے متنازعہ ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2021

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کا پانی روکنے کیلئے متنازعہ ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریتلے پن بجلی پروجیکٹ کی منظور ی دے دی ہے۔ 5282کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے 850 میگا واٹ کا ریتلے پن بجلی پروجیکٹ مکمل کیا جائے گا۔ یہ منظوری وزیراعظم نریندر… Continue 23reading بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان کا پانی روکنے کیلئے متنازعہ ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان

اسرائیل کورونا کی آڑ میں یہ کام آگے بڑھا رہا ہے،خطیب مسجد اقصیٰ کا اہم پیغام

datetime 23  جنوری‬‮  2021

اسرائیل کورونا کی آڑ میں یہ کام آگے بڑھا رہا ہے،خطیب مسجد اقصیٰ کا اہم پیغام

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )مسجد اقصی کے خطیب اور سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیل کرونا کی وبا کی آڑ میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف اپنے مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیل نے کرونا کی وبا سے فائدہ اٹھا… Continue 23reading اسرائیل کورونا کی آڑ میں یہ کام آگے بڑھا رہا ہے،خطیب مسجد اقصیٰ کا اہم پیغام

1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 4,462