کرونا وائرس نے مودی پر بھی قیامت ڈھا دی بھارتی وزیر اعظم شدت غم سے نڈھال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی چچی کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پچھلے 10دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ، ان کے شوہر جگ جیون داس کا کئی سال پہلے انتقال ہو گیا تھا، نریندر مودی کے بھائی برہما مودی نے بتایا کہ نرمدا… Continue 23reading کرونا وائرس نے مودی پر بھی قیامت ڈھا دی بھارتی وزیر اعظم شدت غم سے نڈھال